• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مصیبتوں پر صبر کا ذہن کیسے بنے؟ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مصیبتوں پر صبر کا ذہن کیسے بنے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللّٰہ کریم کی حمد بجا لاتے اور فرماتے تھے: میرا کیا ہے! جس کا تھا اس نے لے لیا، جب تک ا س نے مجھے دے رکھا تھا میرے پاس تھا، جب ا س نے چاہا لے لیا۔ اس کا شکر ادا ہو ہی نہیں ہوسکتا اور میں اس کی مرضی پر راضی ہوں۔اس کے بعد آپ عَلَیْہِ السَّلَام بیمار ہوگئے ، تمام جسم شریف میں آبلے پڑگئے اور بدن مبارک سب کا سب زخموں سے بھر گیا ۔اس حال میں سب لوگوں نے چھوڑ دیا البتہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی زوجَۂ محترمہ رحمت بنتِ افرائیم نے نہ چھوڑا اور وہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی خدمت کرتی رہیں۔آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی یہ حالت کئی سال رہی ، آخر کار کوئی ایسا سبب پیش آیا کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے بارگاہِ الٰہی میں دعا کی:اے میرے ربِّ کریم!بیشک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تُو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔(خازن،الانبیاء:۸۳، ۳/۲۸۶-۲۸۸،ملخصاً)اللّٰہ پاک نے حضرت  ایّوب عَلَیْہِ السَّلَام کی دعا قبول فرمالی اور انہیں جو تکلیف تھی وہ ا س طرح دور کردی کہ حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلَام سے فرمایا:آپ زمین میں پاؤں ماریئے۔انہوں نے پاؤں مارا تو ایک چشمہ ظاہر ہوا ،آپ عَلَیْہِ السَّلَام کو حکم دیا گیا کہ اس سے غُسْل کیجئے۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے غُسْل کیا تو ظاہرِ بدن کی تمام بیماریاں دور ہوگئیں، پھر آپ عَلَیْہِ السَّلَام چالیس قدم چلے،پھر دوبارہ زمین میں پاؤں مارنے کا حکم ہوا،آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے پھر پاؤ ں مارا تو اس سے بھی ایک چشمہ ظاہر ہوا جس کا پانی انتہائی ٹھنڈا تھا۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَامنے اللّٰہ کریم کے حکم سے اس پانی کو پیا تو اس سے بدن کے اندر کی تمام بیماریاں دور ہو گئیں اور آپ عَلَیْہِ السَّلَامکو اعلیٰ درجے کی صحت حاصل ہوئی۔(خازن،الانبیاء،تحت الآیۃ:۸۴، ۳/۲۹۱) اللّٰہ کریم نے حضرت  ایوب عَلَیْہِ السَّلَام پر یہ عطا اپنی طرف سے ان پررحمت فرمانے اور عبادت گزاروں کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلامکا امتحان
    • حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلامکی بیماری
    • آزمائش زحمت نہیں رحمت ہے
    • (1)زخمی ہوتے ہی ہنس پڑنا
    • (2)بیٹے کی موت پر مسکراہٹ
    • (3)میں خوش ہوں یا غمگین
    • مصیبتوں پر صبرکا ذہن کیسے بنے؟
    • مصیبتوں پر صبرکا ذہن بنانے کے8 طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” تفسیر سننے سنانے کا حَلْقہ “
    • عافِیت والے تمنّا کریں گے!
    • توکل وقناعت کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • توکل اور قناعت کے بقیہ مَدَنی پھول
    • *کفر و فقر سے بچنے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami