• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مصیبتوں پر صبر کا ذہن کیسے بنے؟ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    مصیبتوں پر صبر کا ذہن کیسے بنے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مصیبت تو جانے سے رہی ،اُلٹا صَبْر کے ذَرِیْعے ہاتھ آنے والا عظیم ثواب ضائِع ہو جاتا ہے جو خود ایک بَہُت بڑی مصیبت ہے۔لہٰذا مصیبت چاہے بڑی ہو یا چھوٹی، ہمیں چاہئے کہ ہم صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رہیں اور ایسے طریقے اختیار کریں، جن کی بَرَکت سے بے صبری سے ہماری جان چھوٹ جائے،ہم مصیبتوں کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں اور ہمارا شمار بھی مصیبت پر صبر اور شکر کرنے والے خوش نصیبوں میں ہونے لگ جائے۔مصیبتوں پر صبرکا ذہن بنانے کے لئے چند طریقے پیشِ خدمت ہیں۔آئیے!اِنہیں توجہ کے ساتھ سُن کران پر عمل کی نِیَّت کرتے ہیں:

    مصیبتوں پر صبرکا ذہن بنانے کے8 طریقے

    (1)جب بھی کوئی مصیبت و پریشانی آجائے،ہمیں گھبراکر ربِّ کریم کی بارگاہِ میں رُجوع کر کےکثرت سے توبہ و اِستِغفار کرنا چاہئے۔ زَبان تو زَبان دل میں بھی ایسی بات نہیں لانی چاہئے کہ میں نے تو کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا، میں تو سب کے ساتھ اچّھائی کرتا ہوں، آخِر”کیا خطا مجھ سے ایسی ہوئی ہے جس کی مجھ کو سزا مل رہی ہے!“ایسی نادانی بھری باتیں سوچنے کے بجائے عاجِزی بھرا مَدَنی ذِہن بنانا چاہئے،اپنے آپ کوگناہگار تصوُّر کرتے ہوئے ہر حال میں  اللہ کریم کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ میں تو سخت ترین مجرِم ہونے کی وجہ سے شدید عذاب کا حق دار ہوں ، مجھ پر آئی ہوئی مصیبت اگر میرے گناہوں کی سزا ہے تو میں بَہُت ہی سستا چُھوٹ رہا ہوں،ورنہ دنیا کے بجائے آخِرت میں دوزخ کی سزا ملی تو میں کہیں کا نہ رہوں گا۔

     (2)رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مبارَک اصحاب عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان پر ڈھائے جانے والے ظلم اور آزمائشوں کو یاد کرنا بھی مصیبتوں پر صبر کا ذہن


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلامکا امتحان
    • حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلامکی بیماری
    • آزمائش زحمت نہیں رحمت ہے
    • (1)زخمی ہوتے ہی ہنس پڑنا
    • (2)بیٹے کی موت پر مسکراہٹ
    • (3)میں خوش ہوں یا غمگین
    • مصیبتوں پر صبرکا ذہن کیسے بنے؟
    • مصیبتوں پر صبرکا ذہن بنانے کے8 طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” تفسیر سننے سنانے کا حَلْقہ “
    • عافِیت والے تمنّا کریں گے!
    • توکل وقناعت کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • توکل اور قناعت کے بقیہ مَدَنی پھول
    • *کفر و فقر سے بچنے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami