• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امام عالی مقام! آپ پر سلام ہو) قبرِ اَنْوار سے آواز آتی: وَعَلَیْکَ السَّلَامُ یَا اَبَا الْحَسَن  اے اَبُو الحسن! تم پر بھی سلام ہو۔ ایک دِن آپ حاضِر ہوئے، سلام عرض کیا تو جواب نہ آیا۔ بڑے حیران ہوئے،زیارت کر کے واپس آ گئے، اگلے دِن پِھر حاضِر ہوئے، سلام پیش کیا تو معمول کے مطابق جواب آ گیا۔ آپ نے عرض کیا: یا سَیِّدی! کل جواب ِ سلام کا شرف نہیں بخشا، اس کی کیا وجہ تھی؟ فرمایا: اے اَبُو الحسن! کل اس وقت میں اپنے نانا جان، رحمتِ دوجہان  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کے ساتھ باتوں میں مَصْرُوف تھا، اس لیے جواب نہ دیا۔([1])   

    جُدا ہوتی ہیں جانیں جسم سے، جاناں سے ملتے ہیں

    ہوئی      ہے       کربلا       میں        گرم       مجلس        وَصل      و      فرقت       کی([2])

    سُبْحٰنَ اللہ! معلوم ہوا؛ شہید زندہ ہیں، انہیں زندہ ماننا بھی ضروری ہے، کہنا بھی ضروری ہے۔ ان کی زندگی کا ہمیں شُعُور نہیں، ہاں! جو اَہْلِ دِل ہیں، ان سے باتیں بھی کر لیا کرتے ہیں۔

    دو خوبصُورت جملے

    عرب کے کسی عقل مند نے بڑی پیاری بات کہی، لکھتا ہے: اِنَّ النَّاسَ یَعِیْشُوْنَ وَ یَمُوْتُوْنَ لٰکِنَّ الشُّہَدَاءَ یَعِیْشُوْنَ و یَعِیْشُوْنَ یعنی اِنسان جیتے رہتے ہیں، پِھر مَر جاتے ہیں مگر شہید جیتے ہیں، پِھر شہید ہو کر ہمیشہ کی زندگی پا جاتے ہیں۔  

    ایک اور صاحِب نے کہا: اِنَّ النَّاسَ یَعِیْشُوْنَ لِیَمُوْتُوْا وَلٰکِنَّ الشُّہَدَاءَ یَمُوْتُوْنَ لِیَعِیْشُوْا یعنی اِنسان جیتے ہیں تاکہ آخِر مَر جائیں مگر شہید مر تے ہیں تاکہ ہمیشہ کی زندگی پا جائیں۔


     

     



    [1]...نور الابصار للشبلنجی، الباب الثانی ...الخ، فصل اختلفوا فی راس   الحسین، صفحہ:271۔

    [2]...ذوقِ نعت، صفحہ:261۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami