• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی شہید کو مردَہ کہنا تو بہت دُور کی بات ہے، اپنے دِل میں یہ خیال بھی ہر گز مت لانا، شہید  دُنیا سے چلا گیا مگر اللہ پاک کے ہاں اب بھی زندہ ہے، رِزْق دیا جاتا ہے۔

    زِندگی کسے کہتے ہیں...؟

    ڈاکٹر اِقبال نے زِندگی کی بہت پیاری تشریح کی ہے، لکھتا ہے:

    بَر تَر اَزْ اَنْدَیشۂ سُود و زیاں ہے زندگی

    ہے      کبھی      جاں اور      کبھی      تَسْلِیْمِ      جاں      ہے      زندگی([1])

    وضاحت: یعنی زِندگی نفع و نقصان سے بڑھ کر کوئی چیز ہے، سانسیں لیتے رہنا بھی زندگی ہے اور اللہ پاک کے نام پر سَر قربان کر دینا بھی زندگی ہے۔

    موت کو سمجھے ہیں غافِل اِخْتِتَامِ زندگی

    ہے       یہ       شامِ       زندگی،       صُبْحِ        دَوامِ       زندگی([2])

    وضاحت: یعنی یہ غافِل لوگ ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ موت زندگی کے اِخْتِتَام کا نام ہے، نہیں...! نہیں! موت زندگی کا اِخْتِتَام نہیں ہے۔ ہاں! مَوت وہ موڑ ہے، جہاں فانِی زندگی خَتْم اور دائِمی، حقیقی، ہمیشہ رہنے والی زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔

    حُسَین زِندہ ہیں

    واقعہ بڑا مشہور ہے، آپ نے کئی بار سُنا ہو گا۔ حضرت زَیْد بن اَرْقم  رَضِیَ اللہُ عنہ  جو صحابئ رسول ہیں، فرماتے ہیں: یزیدی لشکر نے ظُلْم پر ظُلْم یہ ڈھایا کہ امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہُ عنہ  کا سَرِ پاک نیزے پر چڑھایا اور اُسے گلی گلی لے کر پِھرتے رہے۔


     

     



    [1]...کلیات اقبال، بانگِ درا، صفحہ:287۔

    [2]...کلیات اقبال، بانگِ درا، صفحہ:282۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami