• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ! سُنّت کو اپنائیں *عمامہ پہننا سُنّت ہے *داڑھی شریف رکھنا سُنّت ہے *پائنچے ٹخنوں سے اُوپَر رکھنا سُنّت ہے *زُلْفیں سجانا سُنّت ہے * یُونہی پانی پینے کی سُنّتیں ہیں *اُٹھنے بیٹھنے کی سُنّتیں ہیں *سونے جاگنے کی سُنّتیں ہیں *کھانے، پہننے کی سُنّتیں ہیں۔ سینکڑوں سُنّتیں ہیں جو ہم روز مرَّہ زندگی میں اپنا سکتے ہیں۔ مگر اَفسوس! ہمیں تو مَعْلُوم ہی نہیں، سُنّتیں کبھی سیکھی ہی نہیں * نیا فیشن کیا چل رہا ہے، یہ معلوم ہوتا ہے * آج کل مارکیٹ میں کیا نیا آیا ہے، یہ بھی معلوم ہوتا ہے * کون سی گاڑی کا نیا ماڈل آ چکا ہے * کون سا موبائِل اچھا چل رہا ہے * آج کل سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کیا ہے * دُنیا کے مشرقی کونے کے کیا حالات ہیں * مغربی کونے کے کیا حالات ہیں، سب باتوں پر نظر ہوتی ہے، نہیں معلوم تو پیارے مَحْبوب  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی سُنّتیں نہیں معلوم، دِینی مسائِل نہیں معلوم۔ کاش! ہم سُنتوں سے محبّت کرنے والے بن جائیں۔ اگر سُنتیں سیکھنے کا شوق لگ گیا نا تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! سیکھنا بھی آسان ہو جائے گا۔

    سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ

    شیخِ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی بہت پیاری کتاب ہے: 550 سُنّتیں اور آداب۔ 100صفحات کا بہت پیارا رِسالہ ہے، مکتبۃُ المدینہ سے خرید لیجئے یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤنلوڈ کر لیجئے! اِسے بار بار پڑھتے رہئے، اِس میں لکھی ہوئی روز مرَّہ کی سُنّتیں یاد کر لیجئے! پِھر ان پر عَمَل بھی کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! دُنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں گی ، ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ عاشقانِ رسول کے ساتھ قافلوں میں سَفَر کی عادَت بنا لیجئے! زیادہ نہیں تو کم از کم ہر مہینے 3 دِن کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami