• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے اللہ پاک! مجھے  اپنی راہ میں شہادت دے اور اپنے رسول  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے شہر میں مَوت نصیب فرما۔([1])  

    آپ کی اِس دُعا پر صحابۂ کرام  علیہمُ الرّضوان   حیران ہوا کرتے تھے کہ لڑائی تو ہوتی ہے سرحدوں پر، دارُ الخلافہ میں نہ دُشمن کا حملہ ہونا ہے، نہ لڑائی ہونی ہے، پِھر مدینے کے اندر شہادت کیسے...؟ مگر اللہ پاک نے آپ کی دُعا قبول فرمائی اور عین مدینے پاک میں، مسجدِ نبوی شریف کے اندر، مُصلائے رسول پر، نمازِ فجر پڑھاتے ہوئے آپ پر حملہ ہوا اَور شہادت کے بلند رُتبے پر فائِز ہوئے۔

    پتا چلا؛ ہم سچّے دِل سے شہادت کی دُعائیں کریں۔ اگر شہادت نصیب ہو گئی تو وَارے نیارے ہو جائیں گے، اگر نہ بھی نصیب ہوئی، طبعی موت ہی   سے دُنیا سے گئے، تب بھی اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! شہید والا ثواب مل جائے گا۔

    شہادت ہے مَقْصُود و مَطْلُوب مؤمن                           نہ مالِ غنیمت، نہ کِشْوَرْ کُشَائی([2])

    (2): شہادت  کا ثواب پانے والا دوسرا عمل

    حضرت عبد اللہ بن عمر  رَضِیَ اللہُ عنہ ما سے روایت ہے، رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: *جو چاشت کی نماز پڑھے *ہر مہینے 3روزے رکھا کرے اور *سَفَر ہو یا حَضَر، کسی حال میں بھی نمازِ وِتْر نہ چھوڑے، اُس کے لیے شہید والا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔([3])  


     

     



    [1]...بخاری، کتاب فضائل المدینہ، باب کراہیۃ النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ...الخ، صفحہ:500، حدیث:1890۔

    [2]...کلیات اقبال، بال جبریل،432۔

    [3]...مجمع الزوائد، کتاب الصلاۃ، باب ما جاء فی الوتر، صفحہ:416، حدیث:3448۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami