• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حسین ابنِ علی کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی                                               یہ خود مشکل کُشا تھے اور تھے مشکل کشا والے

    دوائے دَرْدِ عصیاں پنج تن کے دَرْ سے ملتی ہے  زمانے میں یہی مشہور ہیں دارُ الشفا والے

    پیارے اسلامی بھائیو! ہو سکتا ہے  ذِہن میں خیال آ رہا ہو کہ شہید کے فضائل تو اتنے سارے ہیں مگر ہم تو سِوِلِیَن(Civilian) ہیں یعنی عام لوگ ہیں، راہِ خُدا میں لڑنا، جان دینا وغیرہ تو فوجیوں کا کام ہے، ہم یہ ثواب کیسے حاصِل کر پائیں گے؟ اللہ پاک ہمارے جذبات سلامت رکھے، اَلحمدُ لِلّٰہ! مَحْبُوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے ہمیں محروم نہیں رکھا۔ ہم شہید تو شاید نہ ہو پائیں، البتہ! شہادت والا ثواب کما سکتے ہیں۔ وہ کیسے؟ روایات سنیئے! 

    (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!

    رسولوں کے سردار، مکی مَدَنی تاجدار  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:

    مَنْ سَاَلَ اللهَ الشَّهَادَةَ مُخْلِصًا اَعْطَاهُ اللهُ اَجْرَ شَهِيدٍ، وَاِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِہٖ

    یعنی جو سچّے دِل سے شہادت کی دُعائیں کرے، وہ اگرچہ بستر پر ہی مَرے، اللہ پاک اُسے شہید والا ثواب عطا فرما دیتا ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کتنا آسان عمل ہے، روزانہ راہِ خُدا میں شہادت پانے کی دُعائیں کیا کیجئے!

    فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہُ عنہ  کو شہادت ملی

    مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہُ عنہ  دُعا کیا کرتے تھے:

    ‌اَللّٰهُمَّ ‌ارْزُقْنِيْ ‌شَهَادَةً ‌فِي ‌سَبِيْلِكَ، وَاجْعَلْ ‌مَوْتِيْ ‌فِيْ بَلَدِ رَسُولِكَ


     

     



    [1]...مسند امام احمد، مسند الانصار، حدیث معاذ بن جبل، جلد:9، صفحہ:153، حدیث:22744۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami