• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شانیں ہیں:

    (1): يُغْفَرُ لَهُ فِي اَوَّلِ دُفْعَةٍ مِّنْ دَمِهِ اُس کے خُون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اُس کی بخشش کر دی جاتی ہے۔

    (2): وَيُرَى مَقْعَدَهٗ مِنَ الْجَنَّةِ اُسے جنّت میں اُس کا ٹِھکانا دِکھا دیا جاتا ہے۔

    (3): وَيُجَارُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَيَاْمَنُ مِنَ الْفَزَعِ الْاَكْبَرِ اُسے عذابِ قبر سے نجات دی جاتی ہے اور  اُسے (قیامت کی) بڑی گھبراہٹ سے  مَحفُوظ رکھا جائے گا۔

    (4): وَيُحَلَّى حُلَّةَ الْاِيمَانِ اُسے اِیمان کا حلّہ پہنایا جاتا ہے۔

    (5): وَيُزَوَّجُ مِنَ الْحُورِ الْعِينِحور عین (جو جنّت کی بہت فضیلت والی حُور یں ہیں، اُن) سے اس کا نکاح کیا جائے گا۔

    (6): وَيُشَفَّعُ فِي سَبْعِينَ اِنْسَانًا مِنْ اَقَارِبِهٖ اُس کے عزیزوں میں سے 70 افراد کے حق میں اُس کی شفاعت مَنظُور کی جائے گی۔([1])

    شہید والا اَجْر دِلانے والے کام

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے شہید کے فضائِل سُنے، اِن احادیث کی روشنی میں پہلے تو شہدائے کربلا کی شانیں دیکھئے! اَلحمدُ لِلّٰہ! اِمامِ عالی مقام، اِمامِ حُسَین  رَضِیَ اللہُ عنہ  اور آپ کے سب رُفَقا(ساتھی) حق پر تھے، اُن سب نے راہِ حق میں تَن مَنْ دَھنْ کی بازی لگائی اور شہادت کے بلند رُتبے پر فائِز ہو گئے۔ یہ سب فضائِل جو ہم نے سُنے،  اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! سب شہدائے کربلا اِن تمام فضائِل کے  حقدار ہیں۔

    ہزاروں میں بہَتَّر(72) تَن تھے تسلیم و رِضا والے            حقیقت میں خُدا اُن کا تھا اور یہ تھے خدا والے


     

     



    [1]... ابن ماجہ، کتاب الجہاد، باب فضل الشہادۃ فی سبیل اللہ، صفحہ:454، حدیث:2799۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami