• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہید کے فضائل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    شہید کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرض کا مُعَاملہ کتنا سنگین ہے۔ لہٰذا کاروباری مُعاملہ ہو یا ویسے ضرورت کے تحت جائِز طریقے سے قرض لیا ہو، کوشش رہنی چاہئے کہ جلد اَز جلد لَوٹا دیں اور وصیت بھی لکھ کر رکھ لیں۔ موت کا کیا بھروسہ، کب آ جائے، لہٰذا پیچھے وارِثوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ والِد صاحِب نے فُلاں فُلاں کی اتنی اتنی رقم دینی ہے۔

    قرض دبا لینا گُنَاہ ہے

    آج کل ہمارے ہاں قرض دَبا لینے کا بھی بڑا رُجْحان پایا جاتا ہے، لوگ قرض لے تو لیتے ہیں، ضرورت ہوتی ہے، مجبوری ہو جاتی ہے، اُس وقت تو مِنّت سَماجت بھی کر لیں گے مگر جب قرض لوٹانے کی باری آتی ہے، تب مشکل ہو جاتی ہے، وقت پر قرض لوٹاتے نہیں ہیں، بعض تو پکّا پکّا بس قرض دَبا ہی لیتے ہیں۔ یاد رکھ لیجئے! قرض دَبا لینا یا بِلا وجہ تاخِیر کرنا دونوں ہی گُنَاہ کے کام ہیں۔ حضرت  اَبُو مُوسیٰ اَشعَری  رَضِیَ اللہُ عنہ  روایت کرتے ہیں کہ پیارے آقا ، دوعالَم کے داتا  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے اِرشادفرمایا : جن گناہوں سے اللہ پاک  نے منع کیا ہے، اُن میں سے ربِّ کریم کےنزدیک سب سے بڑا جُرم یہ ہے کہ اِنسان قرض لے کر مَرے، جس کی اَدائیگی کے لیے مال نہ چھوڑے۔([1])

    اللہ پاک ہمیں قرض کے مُعَاملے میں حُسّاس ہو جانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    اللہ پاک مسکراتا ہے

    رسولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: جو راہِ خُدا میں شہادت کا رُتبہ پائے


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب البیوع، باب فی التشدید فی الدین، صفحہ:537، حدیث:3342۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • زِندگی کسے کہتے ہیں...؟
    • حُسَین زِندہ ہیں
    • اس جوابِ سلام کے صدقے
    • دو خوبصُورت جملے
    • شہید کے نِرالے فضائل
    • شہید کی نِرالی تمنّا
    • اللہ پاک نے دِیدار بخشا
    • شہید کے گُنَاہ بخش دئیے جاتے ہیں
    • قرض کی اہمیت
    • اللہ پاک مسکراتا ہے
    • قرض دبا لینا گُنَاہ ہے
    • اللہ پاک کے مسکرانے کا معنیٰ
    • مُشک کی خوشبو آئے گی
    • شہید کی 6خصوصی شانیں
    • شہید والا اَجْر دِلانے والے کام
    • (1):شہادت کی دُعائیں کیجئے!
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کو شہادت ملی
    • (2): شہادت کا ثواب پانے والا دوسرا عمل
    • (3):سُنّت کو مضبوطی سے تھام لیجئے!
    • سُنّتیں سیکھنے اور اَپنانے کا طریقہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بیٹا عطا ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami