• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آلِ نبی کے فضائل arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    آلِ نبی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَزارات پر حاضری کے آداب

     پیارے اسلامی  بھائیو!آئیےمکتبۃ المدینہ کے رسالے”مَزاراتِ اولیاء کی حِکایات“ سے  مَزارات پر حاضِری کا طریقہ اور اس کے مَدَنی پھول سُنتے ہیں،چنانچہ

    اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہم اجمعین کے مزاراتِ طیِّبات پر حاضِری دینے اور اُن سے فیض لینے کا بُزُرگوں کا معمول رہا ہے،جیسا کہ فقہ حنبلی کے پیروکاروں کے شیخ امام خلّال رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:مجھے جب بھی کوئی معاملہ درپیش ہوتاہے ،میں امام موسیٰ کاظم بن جعفر صادق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے مزار پر حاضر ہوکر آپ کا وسیلہ پیش کرتاہوں۔اللہ  کریم میری مشکل کو آسان کر کے مجھے میری مراد عطا فرمادیتاہے۔(تاریخ بغداد، ۱/۱۳۳) * امامِ شافِعی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے  ہیں: مجھے جب کوئی حاجت پیش آتی ہے،دورَکَعْت نَماز ادا کرکے امامِ اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے مزارِ پُر انوار پر جاکر دعا مانگتا ہوں،اللہ کریم میری حاجت پوری کردیتا ہے۔(الخیرات الحِسان، ص ۲۳۰)(اگرکوئی شَخْصاللہ پاک کے ولی کے مَزار شریف یا)کسی بھی مُسَلمان کی قَبْر کی زِیارَت کو جانا چاہے تو مُستَحَب یہ ہے کہ پہلے اپنے مَکان پر (غَیر مکروہ وَقْت میں)  دو(2) رَکْعَت نَفْل پڑھے، ہر رَکْعَت میں سُوْرَۃُالْفَاتِحَہ کے بعد ایک (1)بار اٰیَۃُ الْکُرْسِی اور تین(3) بار سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص پڑھے اور اس نَماز کا ثَواب صاحبِ قَبْرکو پہنچائے ،اللہ کریم  اُس فَوت شُدہ بندے کی  قَبْر میں نُور پیدا کرے گا اور اِس (ثَواب پہنچانے والے) شَخْص کو بَہُت زِیادہ ثَواب عَطا فرمائے گا۔(فتاوٰی عالمگیری،۵/۳۵۰)

    ( اعلان )

    مزارات پر حاضری  کے بقیہ مدنی پھول تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                      صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیان
    • تمام بُرے اخلاق سے پاک
    • اَہْلِ بیت میں کون کون شامِل ہیں؟
    • ساداتِ کرام جہنّم میں نہیں جائیں گے( اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!)
    • جا! تُو نے خود کو جہنّم سے بچا لیا
    • اللہ پاک نے وعدہ فرمایا ہے کہ...
    • آپ جیسا کوئی ہو سکتا نہیں
    • سب سے اَفْضَل نسب والے
    • اَہْلِ بیت کے نسب کی ایک خصوصیت
    • اولادِ مصطفےٰ روزِ قیامت کہاں ہو گی؟
    • اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں
    • اَوْلادِ پاک کی محبّت فرض ہے
    • اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
    • محبّتِ اَہْلِ بیت عشقِ رسول کا نتیجہ ہے
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون...؟
    • معرفتِ آلِ پاک کی بَرَکت
    • اولادِ اطہار کی تعداد
    • اہل بیت سے دشمنی رکھنے والا جہنمی
    • اگر ساداتِ کرام گُنَاہ کر بیٹھیں تو...!!
    • اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کا انجام
    • نیک عمل نمبر 42 کی ترغیب
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مزارات کی حاضری کے بقیہ آداب
    • *دشمنوں کی ایذاء سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami