• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آلِ نبی کے فضائل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    آلِ نبی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نیک عمل نمبر 42 کی ترغیب

    اے عاشقانِ رسول! صحابہ و اَہْلِ بیت کی محبّت دِل میں بڑھانے، ساداتِ کرام کا بااَدب بننے، گُنَاہوں سے بچنے اور نیکیوں پر استقامت پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے اور ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب حصّہ لیجئے! ”72 نیک اعمال“ پر عمل اور قافلوں میں سفر کیجئے!  اس کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم!دین و دنیا کی بےشُمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔شیخ طریقت امیر اہلسنت  دامت برکاتہم العالیہ  کے عطا کردہ ”72 نیک اعمال“ میں سے ایک نیک عمل نمبر 42 یہ ہے کہ کیا ”آج آپ نے عاجزی کے ایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نفاق و ریا کاری کا جرم تو نہیں کیا؟ مثلا لوگوں کے دل میں اپنی عزت بنانے کے لئے اس طرح کہنا:”میں حقیر ہوں، کمینہ ہوں“ جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو ۔“ یہ ایک ایسا  نیک عمل ہے جس پر عمل کرنے کی برکت سے ہم نفاق و ریاکاری جیسے باطنی گناہوں سے بچ سکتے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں نیک اعمال پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔  

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ  جس نے میری سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])


     

     



    [1]...مشکوٰۃ،کتابُ:الْاِیمان،بابُ:الْاِعْتِصَام، جلد:1، صفحہ:55، حدیث:175۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیان
    • تمام بُرے اخلاق سے پاک
    • اَہْلِ بیت میں کون کون شامِل ہیں؟
    • ساداتِ کرام جہنّم میں نہیں جائیں گے( اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!)
    • جا! تُو نے خود کو جہنّم سے بچا لیا
    • اللہ پاک نے وعدہ فرمایا ہے کہ...
    • آپ جیسا کوئی ہو سکتا نہیں
    • سب سے اَفْضَل نسب والے
    • اَہْلِ بیت کے نسب کی ایک خصوصیت
    • اولادِ مصطفےٰ روزِ قیامت کہاں ہو گی؟
    • اہل بیت دنیا بھر کے لیے امان ہیں
    • اَوْلادِ پاک کی محبّت فرض ہے
    • اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
    • محبّتِ اَہْلِ بیت عشقِ رسول کا نتیجہ ہے
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون...؟
    • معرفتِ آلِ پاک کی بَرَکت
    • اولادِ اطہار کی تعداد
    • اہل بیت سے دشمنی رکھنے والا جہنمی
    • اگر ساداتِ کرام گُنَاہ کر بیٹھیں تو...!!
    • اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کا انجام
    • نیک عمل نمبر 42 کی ترغیب
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مزارات کی حاضری کے بقیہ آداب
    • *دشمنوں کی ایذاء سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami