Sayyidon Ki Barkatain

Book Name:Sayyidon Ki Barkatain

اِلٰہی اور ثواب کیلیے  دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * واقعۂ کربلا اسلام کی تاریخ میں صبر، استقامت اور حق پر ڈٹ جانے کی عظیم مثال ہے۔اس واقعہ کو صدر الافاضل مولانا مفتی نعیم الدین مرادآبادی  رحمۃُ اللہِ علیہ   نے اپنی ایمان افروز کتاب   سوانح کربلا   میں بڑے ہی پیارے انداز میں تحریر کیا ہے۔ مکتبۃُ المدینہ نے اس کتاب کو شائع کیا ہے، آپ اس کتاب کو مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 200روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے۔ خود بھی پڑھیے! اور دوسرو  ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے! *مجلس تقسیمِ رسائل کی جانب سے ماہِ مُحَرّم شریف کی نسبت سے علم و عمل کے فروغ کے لیے  بہترین کتب و رسائل پر مشتمل 2خصوصی پیکیجز پیش کیے جا رہے ہیں: *پیکیج نمبر 1 (صرف 100 روپے میں ):1عدد پچھلے سالوں کا ماہنامہ (عام)2 عدد منتخب رسائل*پیکیج نمبر 2 (صرف 200 روپے میں ):1 عدد پچھلے سالوں کا ماہنامہ (خاص) 3 عدد بڑے سائز اور 1 عدد چھوٹا رسالہ۔ان پیکیجز کا مقصد اسلامی معلومات عام کرنا اور مُحَرّم شریف کی عظمت و پیغام کو گھر گھر پہنچانا ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نےفرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت  کی اس نے مجھ سے محبّت  کی اور جس نے مجھ سے محبّت  کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!                                            جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا


 

 



[1]...تاریخ مدینہ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔