Sayyidon Ki Barkatain

Book Name:Sayyidon Ki Barkatain

مَصْرُوف ہے، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے:  Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)۔اس ایپلی کیشن میں آپ کو ملیں گے :درجنوں مذہبی اور معاشرتی  سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد کے مُتَعَلِّق احکام*قرآن وحدیث کے مُتَعَلِّق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام*نماز کے مُتَعَلِّق مسائل*میّت کے مُتَعَلِّق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی  ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلوؤں پر  ر اہنمائی  کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ  کرام  کے مختلف علمی ، تربیتی اور شرعی  معلومات پر مبنی  سلسلے* تجارت کورس، فرض علوم کورس  اور بہت کچھ ۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

چند ضروری اِعْلانات

پیارے اسلامی بھائیو! *ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی رات عشاء کی نماز کے بعد (9بج کر 45 منٹ پر)مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں  *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت   دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ   ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ امیرِ اہلسنّت کے بڑے بھائی کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے