• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیّدوں کی برکتیں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سیّدوں کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام: فجر کے لیے جگانا

    پیارے اسلامی بھائیو!اَلحمدُ لِلّٰہ! آج کے اس پُرفتن دور میں عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دِلوں میں عشقِ رسول جگانے، نیکی کی دعوت دینے اور اُمّت کو نیک نمازی بنانے کی کوشش میں مَصْرُوفِ عَمَل ہے، آپ بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے، ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! دِین و دُنیا کی بےشمار برکتیں نصیب ہوں گی۔12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام فجر کے لیے جگانا بھی ہے۔

    نمازِ فجر کے لیے جگانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے؛*اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   فجر کے لیے  جاتے ہوئے سوتے ہوؤں کو جگاتے تھے([1])*مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہُ عنہ  کا بھی یہی انداز تھا ([2])اور *مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علیُّ الْمُرْتضیٰ  رَضِیَ اللہُ عنہ  بھی اس پیاری پیاری سُنّت کے عامِل تھے۔ ([3])

    آپ بھی یہ سُنَّت اپنائیے! نماز ِ فجر کے لیے جگایا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی*دوسروں کو جگائیں گے تو خود بھی نمازِ فجر باجماعت پڑھنے کی سَعَادت ملے گی*صبح صبح نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب ملے گا*آپ کے جگانے سے جتنے لوگ نماز پڑھیں گے، اُن سب کی نمازوں کا ثواب انہیں بھی ملے گا اور اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! آپ کے اعمال نامے میں بھی لکھا جائے گا*صبح صبح پیدل چلنے  کا موقع ملے گا تو صحت اچھی رہے گی*ایک اَہَم فائدہ یہ کہ مسجد کی رونق بڑھ جائے گی، 


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب الصلاۃ، باب الاضطجاع بعدھا، صفحہ:208، حدیث:1264۔

    [2]...مشکاۃ المصابیح،کتاب الصلاۃ، جز:1،  جلد:1، صفحہ:244، حدیث:1240۔

    [3]...تاریخ الخلفاء، صفحہ:112ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • 2آیاتِ کریمہ اور اُن کی وضاحت
    • اَہْلِ بیت سے مُراد کون...؟
    • اَہْلِ بیت کی محبّت فرض ہے
    • سیّد زادے کی زیارت عبادت ہے
    • صحابہ کرام اور اَدَبِ اَہْلِ بیتِ پاک
    • خلیفہ وقت کا اندازِ محبّت
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت کا اَجْر
    • اَہْلِ بیت کے ساتھ بھلائی کا عظیم اِنْعام
    • فاروقِ اعظم کی والہانہ محبّت
    • سیِّد نام کا نذرانہ
    • ساداتِ کرام کی عزّت و فضیلت پر احادیثِ کریمہ
    • 3 چیزوں کی عزّت کا حکم
    • ساداتِ کرام کے چند آداب
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون...؟
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام: فجر کے لیے جگانا
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami