• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیّدوں کی برکتیں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    سیّدوں کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *شیخ ابراہیم رامپوری   رحمۃُ اللہِ علیہ   ایک بزرگ ہوئے ہیں، آپ سیِّد پُور کرنال  (ہند) میں تشریف لائے، یہیں رہائش اختیار فرمائی، یہاں آنے کے بعد آپ چارپائی پر نہیں سویا کرتے تھے، لوگوں نے اس کا سبب پوچھا تو فرمایا: اس عَلاقے میں بعض ساداتِ کرام ایسے بھی ہیں کہ انہیں چارپائیاں میسر نہیں ہیں، وہ زمین پر سوتے ہیں، جبکہ ساداتِ کرام (اپنے اپنے گھروں میں) زمین پر آرام فرما ہوتے ہیں تو میں چارپائی پر کیسے قدم رکھوں، یہ تَرْکِ اَدب ہے۔

    *آپ   رحمۃُ اللہِ علیہ   باغ میں جَامَن کے درخت کے نیچے عِبادت میں مَصْرُوف رہتے، بعض دفعہ ننھے منّے ساداتِ کرام تشریف لاتے، باغ میں لگے درختوں پر پتھر مارتے اور پھل اُتار کر کھاتے تھے، کبھی کوئی پتھر شیخ ابراہیم   رحمۃُ اللہِ علیہ   کو لگ جاتا تو اسے سَعَادت سمجھتے، ایک عرصے تک تو آپ اس مُعَاملے پر صبر کرتے رہے مگر جب برداشت نہ رہی تو ساداتِ کرام کو تو کچھ نہ کہا، درختوں سے فرمایا: اے درختو...!! مجھے ساداتِ کرام کا ادب ملحوظ ہے، میں اُنہیں کچھ نہیں کہہ سکتا، تُم آیندہ سے پھل نہ لایا کرو! وہ دِن تھا کہ اُن درختوں پر پھل آنا بند ہو گئے۔([1])

    *شیخ اَمَان پانی پتّی   رحمۃُ اللہِ علیہ   بھی ایک نیک بزرگ ہوئے ہیں، آپ فرماتے ہیں: میرے نزدیک دَرْوَیشی 2چیزوں کا نام ہے: (1):حُسْنِ اَخْلاق (2):محبّتِ اَہْلِ بیت۔ یعنی جس خُوش نصیب کو یہ 2نعمتیں مِل جاتی ہیں، وہ بلند مقام حاصِل کر لیتا ہے۔ اَخْبَارُ الاَخْیَار میں شیخ عبد الحق محدِّث دہلوی   رحمۃُ اللہِ علیہ   لکھتے ہیں: شیخ امان پانی پتّی   رحمۃُ اللہِ علیہ   کی عادتِ کریمہ تھی، جب آپ پڑھا رہے ہوتے تھے، اس دوران کوئی سیِّد صاحِب کھیلتے ہوئے گلی میں تشریف لے آتے تو آپ کتاب رکھ دیتے اور اَدَب سے کھڑے ہو جاتے، جب تک سیِّد


     

     



    [1]... اقتباس الانوار، صفحہ:744 و745 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • 2آیاتِ کریمہ اور اُن کی وضاحت
    • اَہْلِ بیت سے مُراد کون...؟
    • اَہْلِ بیت کی محبّت فرض ہے
    • سیّد زادے کی زیارت عبادت ہے
    • صحابہ کرام اور اَدَبِ اَہْلِ بیتِ پاک
    • خلیفہ وقت کا اندازِ محبّت
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت کا اَجْر
    • اَہْلِ بیت کے ساتھ بھلائی کا عظیم اِنْعام
    • فاروقِ اعظم کی والہانہ محبّت
    • سیِّد نام کا نذرانہ
    • ساداتِ کرام کی عزّت و فضیلت پر احادیثِ کریمہ
    • 3 چیزوں کی عزّت کا حکم
    • ساداتِ کرام کے چند آداب
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون...؟
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام: فجر کے لیے جگانا
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami