• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیّدوں کی برکتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    سیّدوں کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1): اسلام کی عزّت  واحترام (2): میری عزّت و احترام(3): میرے رشتے وقرابت داروں کی عزّت  و احترام ۔([1])

    اللہُ اکبر! اے عاشقانِ صحابہ و اَہْلِ بیت! یہ حدیث شریف تو ذِہن میں بٹھا لیجیے! دِل میں سجا لیجیے! ہمیشہ اس کو اپنے پیشِ نظر رکھیے! جو بندہ 3چیزوں کی عزّت کرے گا، اللہ پاک دُنیا کے ہر معاملے میں اور آخرت کے ہر مُعَاملے میں اُس کی حفاظت فرمائے گا۔ کیسی زبردست یہ فضیلت ہے۔ دُنیا میں ہمارے کام اٹک جاتے ہیں، مشکلات پیش آجاتی ہیں، بعض دفعہ ڈر اور خوف کا ماحول بھی بن جاتا ہے، پِھر آخرت کے مُتَعَلِّق غور فرمائیں۔ اللہ! اللہ! آخرت کا تو ہر معاملہ ہی ہولناک ہے* قبر کی تنگی*اندھیرا*تنہائی*وحشت *قبر کا دبانا*مُنْکَر نَکِیْر کا تشریف لانا*سُوالاتِ قبر* پِھر قیامت کے دِن قبر سے اُٹھنا*اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا منظر*اعمال نامے دئیے جانے کا مَنْظَر * اللہ پاک کی بارگاہ میں کھڑا کئے جانے کا منظر*پُل صراط کی مشکلات، اللہ! اللہ! ایک سے بڑھ کر ایک مشکل ہے، ہولناکیاں ہی ہولناکیاں ہیں۔ ان مشکلات سے ہم کیسے بچ سکیں گے؟ کیسے نجات پائیں گے؟ میرے اور آپ کے آقا، مکی مَدَنی  مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے آسان حل دیا ہے ، فرمایا: 3چیزوں کی عزّت کرو! اللہ پاک خُود دُنیا اور آخرت کے ہر معاملے میں تمہاری حفاظت فرمائے گا۔ کون کون سی چیزیں ہیں؟ فرمایا: (1):  اسلام کی عزّت کرو! (2): میری (یعنی مُحَمَّد   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی) عزّت کرو! (3): اَہْلِ بیتِ پاک کی عزّت کرو...!!

    اللہ پاک ہمیں توفیق عطا فرمائے۔ بزرگانِ دِین، اللہ پاک کے نیک بندے ساداتِ کرام کی کیسے کیسے عزّت کیا کرتے تھے، کیسے کیسے نِرالے انداز سے ان کا ادب کیا کرتے تھے؟ سنیئے!


     

     



    [1]...معجم کبیر، جلد:2، صفحہ:247، حدیث:2812۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • 2آیاتِ کریمہ اور اُن کی وضاحت
    • اَہْلِ بیت سے مُراد کون...؟
    • اَہْلِ بیت کی محبّت فرض ہے
    • سیّد زادے کی زیارت عبادت ہے
    • صحابہ کرام اور اَدَبِ اَہْلِ بیتِ پاک
    • خلیفہ وقت کا اندازِ محبّت
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت کا اَجْر
    • اَہْلِ بیت کے ساتھ بھلائی کا عظیم اِنْعام
    • فاروقِ اعظم کی والہانہ محبّت
    • سیِّد نام کا نذرانہ
    • ساداتِ کرام کی عزّت و فضیلت پر احادیثِ کریمہ
    • 3 چیزوں کی عزّت کا حکم
    • ساداتِ کرام کے چند آداب
    • سچّا عاشِقِ اَہْلِ بیت کون...؟
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام: فجر کے لیے جگانا
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami