• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ حُسَیْن رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    امامِ حُسَیْن رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چلے گی اور مشرق و مغرب (East & West)میں پھیل جائے گی۔([1])

    یہاں بڑا اِیْمان افروز نکتہ ہے؛ اللہ  پاک نے قرآنِ کریم میں اپنے محبوب نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم     کی شان میں ارشاد فرمایا:

    اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ(۱) (پارہ:30 ،الکوثر:1)

    ترجمہ کنزُ العِرْفان:اے محبوب!بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں۔

     اس آیت میں کَوْثَر کا ایک معنیٰ ہے: اَوْلاد کی کَثْرَت۔([2]) یہ رسولِ اکرم،  نورِ مُجَسَّم  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    کی شان ہے کہ آپ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    کے شہزادے جوانی تک زِندہ نہ رہے، سب شہزادے بچپن(Childhood) ہی میں وفات پا گئے تھے، اس کے باوُجُود اللہ  پاک نے آپ  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    کی اَوْلاد کو باقی رکھا، دیکھ لیجئے! آج بھی لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ساداتِ کرام دُنیا میں موجود ہیں، یہ ہے؛ کَثْرَتِ اَوْلاد ۔ گویا آپ  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    فرما رہے ہیں کہ اللہ  کریم نے مجھے یہ شان بخشی کہ میری اَوْلاد بہت زیادہ ہو گی، قیامت تک رہے گی مگر میری اس شان کا ظُہُور حُسَیْن کے ذریعے سے ہو گا     کہ حُسَیْنُ سِبْط مِنَ الْاَسْبَاط حُسَیْن مضبوط جَڑ والا درخت ہے، یہ خُود اگرچہ شہید ہو جائیں گے مگر ان کے ذریعے سے میری اَوْلاد قیامت تک رہے گی۔

    حُسَیْنُ مِنِّی کا معنیٰ

    پیارے اسلامی بھائیو! حدیث مبارکہ میں آپ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: حُسَیْنُ مِنِّی  وَ اَنَا مِنْ حُسَیْن یعنی حُسَیْن مجھ سے ہے اور میں حُسَیْن سے ہوں۔


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح ،جلد:8 ،صفحہ:479 بتغیر قلیل۔

    [2]...تفسیر نور العرفان،پارہ:30 ،الکوثر،زیرِ آیت:1 ،صفحہ:906 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سِبْط کا معنیٰ اور شانِ امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ
    • حُسَیْنُ مِنِّی کا معنیٰ
    • محبّتِ امام حُسَیْن کی فضیلت
    • وہ جنّت میں ہمارے ساتھ ہو گا...!!
    • محبّتِ حُسَین کی برکت سے مغفرت ہو گئی
    • امام حُسَیْن کے فضائل پر اَحادیث
    • پنج تَن پاک بھی...!! جنّتی! جنّتی!
    • حَسَن و حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہم ا کے لئے روشنی ہو گئی
    • امام حُسَین کی عِبَادات
    • امام حُسَیْن کی 4 پسندیدہ عِبَادات
    • امامِ عالی مقام کی غریبوں سے محبّت
    • غریبوں مسکینوں سے محبّت
    • غریبوں کی دِل جُوئی کی اہمیت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ مُعَاف کرنے والے ہیں
    • امام عالی مقام کے عبرتناک اَشْعار
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • امام عالی مقام کا ایک خطبہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami