• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ حُسَیْن رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    امامِ حُسَیْن رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نیکیاں کرنے کا ذِہن (Mindset)بنے گا۔اللہ  پاک ہم سب کو عَمَل کی توفیق عطا فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم  ۔

    امام عالی مقام کا ایک خطبہ

    آخر میں آئیے! امام عالی مقام، امام حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ایک سبق آموز خطبہ سنتے ہیں: تاریخِ اِبْنِ عساکر میں کربلا کے دِن 10 مُحَرَّمُ الحرام کی صبح کو امام عالی مقام، امام حُسَیْن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: اے اللہ  کے بندو! اللہ  پاک سے ڈرو! اور دُنیا سے بچتے رہو! بےشک اس دُنیا میں اگر کسی نے ہمیشہ رہنا ہوتا تو ضرور انبیائے کرام عَلَیْہِم السَّلام ہمیشہ رہتے مگر اللہ  پاک نے اس دُنیا کو آزمائش کے لئے پیدا فرمایا ہے، یہاں کے رہنے والے سب فَنَا ہونے کے لئے ہی بنائے گئے ہیں، دُنیا کی نئی چیزیں پُرانی ہونے والی ہیں، یہاں کی نعمتیں ختم ہونے والی ہیں، یہاں کی خوشیاں ختم ہونے والی ہیں، پَس! سامانِ سفَر تیار کرو! بےشک بہترین سامانِ سَفَر تقویٰ ہی ہے، اللہ  پاک سے ڈرو! تاکہ تم کامیاب (Successful)ہو جاؤ...!! ([1])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اللہ  پاک ہمیں امام عالی مقام، امام حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی سیرت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین



    [1]...تاریخِ مدینہ دمشق ،جلد:14 ،صفحہ:218۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سِبْط کا معنیٰ اور شانِ امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ
    • حُسَیْنُ مِنِّی کا معنیٰ
    • محبّتِ امام حُسَیْن کی فضیلت
    • وہ جنّت میں ہمارے ساتھ ہو گا...!!
    • محبّتِ حُسَین کی برکت سے مغفرت ہو گئی
    • امام حُسَیْن کے فضائل پر اَحادیث
    • پنج تَن پاک بھی...!! جنّتی! جنّتی!
    • حَسَن و حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہم ا کے لئے روشنی ہو گئی
    • امام حُسَین کی عِبَادات
    • امام حُسَیْن کی 4 پسندیدہ عِبَادات
    • امامِ عالی مقام کی غریبوں سے محبّت
    • غریبوں مسکینوں سے محبّت
    • غریبوں کی دِل جُوئی کی اہمیت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ مُعَاف کرنے والے ہیں
    • امام عالی مقام کے عبرتناک اَشْعار
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • امام عالی مقام کا ایک خطبہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami