• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم نے کربلا سے کیا سیکھا؟ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ہم نے کربلا سے کیا سیکھا؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں ایک مُفَکِّر اس ناوِل کا مصنف بھی ہے، مصنف نے اس ناوِل میں اپنے مخصوص انداز میں کامیابی کے اُصُول اور ناکامی کے اسباب بیان کئے ہیں۔ پھر ٹیچر نے اس ناوِل کے متعلق لیکچر شروع کیا؛ مصنف کہتا ہے: اگر ہم نے زِندگی کے سَفَر میں کامیاب ہونا ہے تو اس کے لئے صبر اور برداشت کی سخت ضرورت ہے، ہمیں کامیابی کے لئے تحمل مزاج  یعنی قوتِ برداشت والا ہونا چاہئے، کامیابی کے لئے ہم دوسروں پر بھروسا نہیں کر سکتے، ہمیں خود پر اعتماد کرنا ہو گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ زیادہ خود اِعتمادی(Over confidence) سے بھی بچنا ہو گا وغیرہ۔

    اسلامی بھائی کہتے ہیں: ٹیچر ناوِل کی سٹوری سے ملنے والے سبق بتا رہے تھے اور میرے ذِہن میں واقعۂ کربلا چل رہا تھا، جیسے ہی ٹیچر نے اپنا لیکچر ختم کیا تو میں بےساختہ بولا: سَر! یہ سب کچھ تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے، امام حُسَین رَضِیَ اللہ  تَعَالٰی عَنْہُ نے ہمیں صرف صبر بتایا نہیں، کر کے دکھایا، حِلْم، بُرد باری، قُوَّتِ برداشت، خود اعتمادی وغیرہ یہ سب وہ باتیں ہیں جو امام حسین رَضِیَ اللہ  تَعَالٰی عَنْہُ نے ہمیں لکھ کر اگرچہ نہیں دِیں مگر کر کے ضرور دکھائی ہیں۔

    میری یہ بات سُن کر ٹیچر حیرت میں پڑ گئے ، پھر کچھ دیر بعد بولے: ہاں! واقعی...!! یورپین مُفَکِّر نے ہمیں کہانی لکھ کر سمجھایا مگر امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ  تَعَالٰی عَنْہُ نے یہ سب کچھ عملی طَور پر کر کے دِکھا دیا ہے۔

    امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ  تَعَالٰی عَنْہُ کا  مختصر تَعارُف و فضائل

    اے عاشقانِ صحابہ و اہلبیت! امام عالی مقام، امامِ تشنہ کام، نواسۂ رسول حضرت امامِ حُسَیْن رَضِیَ اللہ  تَعَالٰی عَنْہُ بہت بلندرُتبہ ہستی ہیں، آپ کا نام مبارک: حُسَیْن، کنیت: ابو عبد اللہ  اور القاب: سِبْطِ رَسُوْلُ اللہ (یعنی رسول  اللہ  کے نواسے) اور رَیْحَانَۃُ الرَّسُوْل (یعنی رسول کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کربلا دَرْسِ زِندگی ہے
    • رسالہ ”کربلا کا خونی منظر“
    • سَر! یہ سب تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے...!!
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا مختصر تَعارُف و فضائل
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • یزید کا بُرا کردار اور دَرسِ عبرت
    • (1):یزید سُنّت کو بدلنے والا تھا
    • سنّت کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • (2-9):یزید پلید کی 7بُری عادات
    • امام حسین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا خطبہ
    • گُنَاہوں کی نحوست!
    • ظُلْم کی مَذَمَّت
    • شیطان کی پیروی کرنا یزیدی کردار ہے
    • (11):یزید اور دُنیا پرستی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami