• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دار ہیں؟ ہر گز نہیں ہیں۔

    پھر وہ لوگ بھی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں جو گُنَاہوں سے دُور رہنے کی کوشش تو کرتے ہیں، جو دیندار تو ہیں، جو نمازیں تو پڑھتے ہیں مگر یزیدیت کے اِس سیلاب کے خِلاف، گُنَاہوں کی آندھی کے خِلاف، لَادِیْنِیَّت کے خِلاف کھڑے نہیں ہوتے، نیکی کی دعوت نہیں دیتے، بُرائی سے منع نہیں کرتے، کیا یہ لوگ حسینی جذبہ رکھنے والے ہیں؟

    اللہ ! اللہ ! امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا جذبۂ اِیْمانی تو دیکھئے! امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کربلا کے میدان میں بھی نیکی کی دعوت دیتے رہے، یزیدی قُوَّت کے نشے میں بدمست تھے، یزیدی ظُلْم و سِتَم کی آندھیاں چلا رہے تھے، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اس وقت بھی انہیں برائی سے منع کر رہے تھے، یہاں تک کہ 10 محرم کی صبح کو جب کربلا میں جنگ کا آغاز ہوا، اس سے پہلے بھی امام حُسَین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے خطبہ ارشاد فرمایا، یزیدیوں کو نیکی کی دعوت دی، ظُلْم و سِتَم سے باز رہنے کی تلقین فرمائی۔

    اللہ  اَکْبَر!جب امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ میدانِ کربلا میں، یزیدی ظالموں کو بھی نیکی کی دعوت دے رہے ہیں تو کیا حسینی کہلانے والوں کا حق نہیں بنتا کہ وہ بھی نیکی کی دعوت کو عام کریں؟ کیا امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے غُلاموں کا یہ حق نہیں ہے؟ کہ وہ بھی گُنَاہوں کے سیلاب کے سامنے بند باندھنے کے لئے تیار ہو جائیں، بےحیائی پھیل رہی ہو، دِیْن کو، دِینی تعلیمات کو، قرآن و حدیث کے اَحْکام کو پَسِ پُشت ڈالا جا رہا ہو تو کیا حسینی کہلانے والوں کو نہیں چاہیئے کہ وقت کی قربانی دیں، مال کی قربانی دیں اور نیکی کی دعوت کے لئے، برائی سے منع کرنے کے لئے میدان میں اُتر آئیں؟  اے عاشقانِ امام حُسَیْن! ہمارا حق بنتا ہے،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • (1): جذبۂ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • (2): کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • (3): کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • (4): امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami