• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حسین رَضِیَ اللہُ عنہ کی عبادت arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    امام حسین رَضِیَ اللہُ عنہ کی عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عاجزی و اِنکساری کے پیکر تھے،تبھی توتھوڑی سی  تاخیرہونےپراس شخص سےمعافی  مانگی،حالانکہ آپ کےلئےمعافی مانگنا ضروری نہیں تھا،مگرپھربھی معافی مانگی،جبکہ اگر ہم اپنی حالت پرغو ر کریں تو عاجزی و اِنکساری تو دُور کی بات،ہم غلطیاں (Mistakes)کرنےکے باوجودبھی معافی نہیں مانگتے اور ہٹ دھرمی کرتے ہوئے یوں کہتے سنائی دیتے ہیں کہ بھائی  ہم تو شریفوں کے ساتھ شریف اور بدمعاشوں کےساتھ بدمعاش ہیں،جو ہم سے جھگڑا کرےگا ہم اس کو  نہیں چھوڑیں گے،جوہمیں ایک بات سُنائے گا، ہم اُسے 10 باتیں سُنائیں گے،جو ہمیں تکلیف پہنچائے گا،ہم اس کا جینا حرام کردیں گے،جبکہ ہمارے بزرگانِ دِینرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہم اَجْمَعِیْن تو  بدتمیزی کرنے والوں کے ساتھ بھی اچھے اَخلاق سے پیش آتے تھے، غلطی نہ ہونے کے باوجود بھی معافی مانگ رتے ہوئے حسن اخلاق سے ور ان کے لیتے تھے،گالیاں بکنےوالوں کوبھی دعائیں دیتے تھے، دل دُکھانے والوں کے ساتھ بھی معاف کرنے والا معاملہ کرتے تھے،ایک طرف تو ان اللہ والوں کا کردار ہمارے سامنے ہے جبکہ دوسری جانب ان لوگوں کا حال ہے جو بِلاوجہِ شرعی لوگوں کا دل دکھاتےہیں، جان بوجھ کر لوگوں کو تکلیفیں دیتےہیں، لوگوں کی غیبتیں کرتےہیں، ناحق لوگوں کی چیزیں ہڑپ کر جاتے ہیں،ہنسی مذاق کرنے والوں کو گالیاں دیتے ہیں، لوگوں سےبدلہ لینےکےمواقع تلاش کرتے ہیں۔وغیرہ

                                 لہٰذا وہ لوگ جو ان آفات میں مبتلا ہیں انہیں  چاہئے کہ وہ ان بُری عادات کو چھوڑ کر اپنے بزرگوں کےنقشِ قدم پرچلیں،معافی،بُردباری،برداشت اورعاجزی و  انکساری کی عادات کواپنائیں،کیونکہ عاجزی و انکساری کی عادات رکھنے والے  سب کے پسندیدہ  بن جاتے ہیں جبکہ تکبُّر اور بات بات  پر لڑنے جھگڑنے کے لئےتیارہو جانےوالوں سے لوگ نفرت کرنے لگتےہیں۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • محبتِ امامِ حسین کا اجر
    • محبتِ امامِ حُسین کی وجہ سے مغفرت ہوگئی
    • حضراتِ حسنینِ کریمین سے محبت
    • امامِ حُسین کی عبادت
    • نمازو روزے کے پابند
    • بچوں کی اچھی تربیت کریں
    • تلاوتِ قرآن کا جذبہ
    • قرآن کےباعمل عالِم
    • تلاوت ِقرآن اور نماز سےمحبت
    • کریم ہو تو ایسا
    • صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
    • دوسری بات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami