• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نوجوانانِ کربلا کا ذِکْرِ خَیْر arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    نوجوانانِ کربلا کا ذِکْرِ خَیْر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھی نمایاں ہوئی، اے خاندانِ اہلِ بیت! آپ پر تمام عالم قربان ہو، ربّ کی بارگاہ میں قربانیاں دینا ، اپنا گھر بار لُوٹانا کوئی آپ سے سیکھے۔

    اِمامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہُ عنہ  کی اِستقامت

    پیارے اسلامی بھائیو!  واقعۂ کربلا میں اُن قربانیوں کا یہ ایک بنیادی تَرِین  مقصد تھا، کیا؟

    ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِؕ- (پارہ:2،البقرۃ:207)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:اللہ کی رضا تلاش کرنے کے لئے۔

    آپ دیکھئے! حضرت اِمامِ عالی مقام، اِمام حُسَین  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے کربلا کی طرف جانے کا اِرادہ فرمایا تو تقریباً ہر شخص ہی اِلتجائیں کر رہا تھا کہ عالی جاہ! وہاں نہ جائیے! حضرت عبد اللہ بن عبّاس   رَضِیَ اللہُ عنہما  جو اِمامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہُ عنہ  کا انتہائی اَدَب کیا کرتے تھے، اُنہوں نےیہاں تک عرض کر دیا کہ اگر مجھے مَعْلُوم ہوتا کہ میں آپ سے ہاتھا پائی کروں تو آپ رُک جائیں گے تو میں ضرور یہ بھی کر گزرتا مگر آپ کو کوفَہ کی طرف جانے نہ دیتا۔ اس سب کے باوُجُود امامِ عالی مقام، اِمام حُسَین  رَضِیَ اللہُ عنہ  کی زبانِ پاک پر ایک ہی بات تھی، آپ نے فرمایا: مجھے خواب میں میرے  نانا جان کی زیارت ہوئی، آپ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے مجھے ایک ذِمَّہ داری سونپی ہے، میں یہ ذِمَّہ داری ضرور نبھاؤں گا۔ پُوچھا گیا: کیا ذِمَّہ داری ہے؟ فرمایا: یہ راز ہے جو میں جیتے جی کسی کو نہیں بتاؤں گا۔([1])

    جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا                                                                     اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا

    جس نے اُمّت کی خاطِر فِدا کر دیا                                                              گھر کا گھر سب سپردِ خُدا کر دیا

    اُس حسین اِبْنِ حیدر پہ لاکھوں سلام


     

     



    [1]...البدایۃ والنہایۃ، السنۃ الستین للہجرۃ، صفۃ مخرج حسین الی العراق، جلد:4، جز:8، صفحہ:559 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک آہ بخشش کا سبب بن گئی
    • مَحْض سانحہ یا دَرْسِ زندگی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِمامِ عالی مقام رَضِیَ اللہُ عنہ کی اِستقامت
    • ہم حق کے لیے جان دیں گے
    • امامِ عالی مقام اور مقامِ رضا
    • یہ مِزاح کا وقت نہیں ہے...!!
    • آپ بھی راضِی بہ رِضَا رہیے!
    • اِیْمان کی حَلاوت دِلانے والا عمل
    • وہ کوئی اور رَبّ ڈھونڈے
    • اَہْلِ کربلا کا جذبہ جاں نثاری
    • کاش! ہم کچھ کر پاتے
    • حضرت وَہْب کی جاں نثاری
    • تم ہو گفتار سراپا، وہ سراپا کردار
    • سب سے بڑی نعمت
    • نیک مقصد اپنا لیجئے!
    • قافلوں کے مسافِر بن جائیے!
    • قافلے میں شفا بھی ملی اور دیدار بھی ہوا
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نافرمان بچے کو نیک بنانے کا روحانی عِلاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami