• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نوجوانانِ کربلا کا ذِکْرِ خَیْر arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    نوجوانانِ کربلا کا ذِکْرِ خَیْر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے اعتبار سے ترتیب دئیے گئے ہیں،اپنے اسمارٹ فون میں یہ اپیلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے! خود بھی فائدہ اٹھائیے اور دوسروں کو ترغیب بھی دلائیے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

    درست کیا ہے؟

    (درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

    مسئلہ: قبر کی بےادبی و پامالی ناجائِز و گُنَاہ ہے۔

    وضاحت: مُحَرَّم شریف  کا مہینا ہے، اس مہینے میں بالخصوص 10 محرم کو عموماً لوگ قبرستان جاتے ہیں، اچھی بات ہے، جانا چاہئے، عِبْرت و نصیحت کے لئے قبرستان جانا سُنّت سے ثابِت ہے۔ البتہ قبرستان کے آداب کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے *قبر پر پاؤں رکھنا، اس پر بیٹھنا ناجائِز و گُنَاہ ہے([1]) اس سے مُردَے کو تکلیف ہوتی ہے۔ ایک روایت میں فرمایا: مُردے کو قبر میں اس بات سے تکلیف ہوتی ہے، جس سے گھر میں تکلیف پہنچتی تھی۔([2]) مثلاً کسی پر پاؤں رکھیں تو اسے تکلیف ہو گی، یونہی قبر پر پاؤں رکھیں تو اس سے بھی مُردے کو تکلیف ہو گی *بعض دفعہ  قبرستان میں نیا راستہ نکال دیا جاتا ہے، علمائے کرام   رحمۃُ اللہِ علیہم   فرماتے ہیں:قبرستان میں جو نیا راستہ نکالا گیا ہو اس  پر چلنا حرام ہے۔([3]) * اندر جانے کے لئے راستہ نہ ہو اور قبر تک جانے کے لئے قبروں پر سے


     

     



    [1]... فتاویٰ رضویہ، جلد:9، صفحہ:436 خلاصۃً۔

    [2]...مسند الفردوس، جلد:1، صفحہ:199،حدیث:754۔

    [3]... فتاویٰ رضویہ،، جلد:9، صفحہ:443 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک آہ بخشش کا سبب بن گئی
    • مَحْض سانحہ یا دَرْسِ زندگی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِمامِ عالی مقام رَضِیَ اللہُ عنہ کی اِستقامت
    • ہم حق کے لیے جان دیں گے
    • امامِ عالی مقام اور مقامِ رضا
    • یہ مِزاح کا وقت نہیں ہے...!!
    • آپ بھی راضِی بہ رِضَا رہیے!
    • اِیْمان کی حَلاوت دِلانے والا عمل
    • وہ کوئی اور رَبّ ڈھونڈے
    • اَہْلِ کربلا کا جذبہ جاں نثاری
    • کاش! ہم کچھ کر پاتے
    • حضرت وَہْب کی جاں نثاری
    • تم ہو گفتار سراپا، وہ سراپا کردار
    • سب سے بڑی نعمت
    • نیک مقصد اپنا لیجئے!
    • قافلوں کے مسافِر بن جائیے!
    • قافلے میں شفا بھی ملی اور دیدار بھی ہوا
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نافرمان بچے کو نیک بنانے کا روحانی عِلاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami