• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے 3 حقوق (قسط سوم ) arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    والدین کے 3 حقوق (قسط سوم )
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کوئی اپنے والدین کو  بھی گالی دے سکتا ہے ؟فرمایا : ہاں !  یہ کسی کے باپ کو گالی دے  تو وہ اِس کے باپ کوگالی دے اور یہ کسی کی ماں کو گالی دے تو وہ اِس کی ماں کو گالی دے۔ ([1])  

    دوسرا حق: والدین کی وفات کے بعد ان کی تجہیز وتکفین  وغیرہ کا انتظام کرنا

    وضاحت:خدا نخواستہ اگر والدین میں سے کوئی  وفات پا جائیں تو ان کے * غسل  * کفن  * نمازِجنازہ  اور * دفنانے کا انتظام کیا جائے ،ان سب کاموں میں سنت ومُسْتَحبَّات كا خيال ركھا جائے تاکہ  میت کو ان سنت ومُسْتَحبَّات  کی برکتیں حَاصِل ہوں ،بہتر یہ ہے کہ اولاد یہ کام خود کرے ،اگر اولاد میں سے کوئی بھی یہ  کام نہ جانتا ہو تو کوئی  بھی نیک پرہیزگار  شخص کردے تو  بھی حرج نہیں ۔یاد رہے! ان سب کاموں میں جلدی کی جائے بلاوجہ تاخیر کرنا سخت منع ہے ،حدیث پاک میں ہے: جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اسے نہ روکو اور جلدی دفن کرو۔ ([2])  

    تیسرا  حق:والدین کا قرض ادا کرنا

    وضاحت:والدین پر قرض ہو تو ان کی  زندگی میں بھی ان  کے ساتھ مل کر قرض ادا کرنا اور اگر  والدین وفات پاجائیں تو  ان کا قرض اتارنے میں جتنا ہو سکے جلدی کرنا۔میرے آقا،مدینے والے مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا:مسلمان کی روح اپنے قرض کی وجہ سے  اس وقت تک مُعَلَّق رہتی ہے(یعنی جنت میں جانے سے روک دی  جاتی ہے)،جب تک کہ اس کا قرض ادا نہ کردیا جائے ۔([3])

    دوہرائی

    آج ہم نے والدین کے 3 حقوق سیکھےہیں ،ذہن میں بیٹھا لیجئے!(1):والدین کو بُرا بھلا نہ کہنا (2):والدین کی وفات کے بعد اِن کی تجہیز وتکفین وغیرہ کا انتظام کر نا(3): والدین کا قرض ادا کرنا ۔


     

     



    [1]....مسلم ،كتاب الايمان ،باب بيان الکبائر واکبرھا ،صفحہ:53،حدیث:146۔

    [2]....معجم  کبیر ،جلد:12،صفہ:444،حدیث:13613۔

    [3]....سنن ترمذی ،ابواب الجنائز ،باب ماجاء عن النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم انہ قال ....الخ ،صفحہ:280،حدیث:1078۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • والدین کے 3 حقوق (قسط سوم )
    • آیتِ مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • والدین کے 3 حقوق
    • پہلا حق :والدین کو بُرا بھلا نہ کہنا
    • دوسرا حق: والدین کی وفات کے بعد ان کی تجہیز وتکفین وغیرہ کا انتظام کرنا
    • تیسرا حق:والدین کا قرض ادا کرنا
    • دوہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • ادائے قرض کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami