• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے 3 حقوق (قسط سوم ) arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    والدین کے 3 حقوق (قسط سوم )
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اتارے *دوسروں کے والدین کو بُرا  بھلا کہہ کر اِنھیں بُرا  بھلاکہلوائے،وہ والدین کا نافرمان لکھ دیا جاتاہے، اگرچہ ان کی زندگی میں فرمانبردار تھا۔ ([1])  

    والدین کے 3 حقوق

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ و رسول نے ہمیں والدین کے ساتھ نیکی اور بھلائی کا حکم دیا ہے۔ یہ جنّت میں لے جانے والا عمل ہے۔ والدین کے بہت سے حقوق ہیں، جن میں سے6حقوق ہم پہلے سیکھ چکے 3 آج سیکھیں گے۔آئیے! پہلے سیکھے ہوئے حقوق دوہرا لیتے  ہیں : (1):اطاعت وفرمانبرداری  (2):  والدین کو راضی رکھنا  (3):  والدین کی خدمت کرنا (4):   ادب واحترام کرنا (5): والدین کے لئے دعا کرنا  (6): والدین کے متعلقین سے صلۂ رحمی کرنا۔

    مزید 3 حقوق جو آج سیکھنے ہیں :

    پہلا حق :والدین کو بُرا بھلا نہ کہنا

    وضاحت:والدین کو سَبّ وشَتْم (بُرا بھلا کہنا )کبیرہ گناہ ہے۔ ([2])والدین کو بُرا بھلاکہنے کی چند صورتیں ہیں (1):مَعاذَ اللہ ! خود اپنی زبان سے والدین کو برا بھلا کہنا * ان کو عیب لگانا *غیبتیں کرنا *گالیاں بکنا وغیرہ ۔مِعْرَاج کی شب نبیوں کے سردار، رسولوں کے سالار      صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے دوزخ میں کچھ ایسے لوگ دیکھے،جو آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے تھے۔  آپ      صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا :  اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ عرض کی :  یہ وہ لوگ ہیں جو دنیا میں اپنے والِدَین کو گالیاں دیتے (بُرا بھلا کہتے )تھے۔ ([3])(2):ایسے کام کرنا کہ لوگ آپ کے والدین کو * بُرا بھلا کہیں*ان کی بے عزتی کریں وغيره۔پیارے آقا ،مکی مدنی مصطفٰے  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: بندے کا اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ عرض کی گئی: یارسولَ اللہ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   !  کیا


     

     



    [1]....معجم  اوسط ،جلد:3،صفحہ:381،حدیث:4891۔

    [2]....لمعات التنقیح ،كتاب الآداب،باب البر والصلۃ،جلد:8،صفحہ:211،تحت الحدیث :4916،ملخصًا۔

    [3]....الکبائر لذھبی،الکبیرۃ الثامن عقوعق الوالدین ،صفحہ:31۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • والدین کے 3 حقوق (قسط سوم )
    • آیتِ مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • والدین کے 3 حقوق
    • پہلا حق :والدین کو بُرا بھلا نہ کہنا
    • دوسرا حق: والدین کی وفات کے بعد ان کی تجہیز وتکفین وغیرہ کا انتظام کرنا
    • تیسرا حق:والدین کا قرض ادا کرنا
    • دوہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • ادائے قرض کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami