• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ حسنینِ کریمین arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ حسنینِ کریمین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیرت وکردار پر عمل کرنے کی نِیَّت سے ان کا ذِکْر ِخیر سُنتے ہیں۔

    نام وکُنْیَت اور اَلقاب:

    حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن رَضِیَ اللہُ  عَنْہُمَا میں سے  بڑے حضرت   امام حَسَنِ مُجتبیٰرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ ہیں۔آپرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ  کی کُنْیَت ”ابُو محمد“ہے ۔اور لَقب ”تَقی اور سَیِّد“ جبکہ  عُرف ”سِبْط رَسُول “ ہے، آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کو’’رَیْحَانَۃُالرَّسُوْل‘‘بھی کہتے ہیں۔آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ  جَنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں،آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کی وِلادتِ مُبارَکہ15رَمَضانُ الْمُبارَک  3ہجری کی رات میں مدینۂ طیبہ میں ہوئی۔حُضُورسَیِّدِعالمصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےساتویں روز آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کا عقیقہ کیا،بال جُدا کیے گئے اور حکم دیا کہ بالوں کے وزن کے برابر چاندی صَدَقہ کی جائے ۔

    (تاریخ الخلفاء، باب الحسن بن علی بن ابی طالب، ص۱۴۹و روضۃ الشھداء (مترجم)، باب ششم،۱/۳۹۶)

    آپ(رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ)کا نام،اِمامُ الْانبیاء،سَیِّدُالاَسْخِیاء صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے رکھا۔ مکمل واقِعہ کچھ یُوں ہے کہ حضرت اسماء بنتِ عُمیس رَضِیَ اللہُ  عَنْہانے بارگاہِ رِسالَت میں حضرت   امام حَسن رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کی وِلادت کی خوشخبری سنائی۔ (تو)حُضُورپُرنُور،شافعِ یوم النُّشور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تشریف لائے اور فرمایا: اسماء! میرے فرزند کو لاؤ، حضرت اسماء رَضِیَ اللہُ  عَنْہَا نے(امامِ حسن رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کو) ایک کپڑے میں(لپیٹ کر) حُضور سَیِّد ِ عالم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی خدمت میں حاضر کیا۔آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے سیدھی طرف والے کان میں اَذان اوراُلٹی طرف والے کان میں تکبیر فرمائی اورحضرت   مولیٰ علیُّ الْمُرتَضٰی رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ سے دریافت فرمایا: تم نے اس شان و شوکت والے بیٹے کاکیا نام رکھا ہے؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب:
    • نام کیسے رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت
    • شَیرِخدا کی امامِ حسن سے مَحَبَّت
    • نیک عمل نمبر 21 کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • ( اعلان )
    • تعظیمِ سادات کے آداب کے بارے میں مدنی پھول
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیمِ سادات کے آداب کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • *ہر کام اچھے انداز میں مکمل ہونے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami