• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ حسنینِ کریمین arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ حسنینِ کریمین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تعظیمِ سادات کے آداب کے بارے میں بقیہ مدنی پھول

    *اللہ پاک کی رحمت بن کردنیا میں تشریف لانے والے نبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی تعظیم و توقیر  میں سے یہ بھی ہے کہ وہ تمام چیزیں جو حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے نسبت رکھتی ہیں ان کی تعظیم کی جائے۔([1])تعظیم کے لیے نہ یقین دَرکار ہے اور نہ ہی کسی خاص سند کی حاجت، لہٰذا جو لوگ سادات کہلاتے ہیں ان کی تعظیم کرنی چاہیے۔([2])*جو واقع میں سیِّد نہ ہو اور دِیدہ ودِانستہ(جان بوجھ کر ) سَیِّد  بنتا ہو وہ ملعون(لعنت کیا گیا)ہے، نہ اس کا فرض قبول ہو نہ نفل۔ ([3]) *اگر کوئی بدمذہب سیِّد ہونے کا دعویٰ کرے اور اُس کی بدمذہبی حدِّ کفر تک پَہُنچ چکی ہو تو ہرگز اس کی تعظیم نہ کی جائےگی۔([4]) *سادات کی تعظیم ہماری شفاعت فرمانے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی تعظیم ہے۔([5]) *استاد بھی سیِّد کو مارنے سے پرہیز کرے۔ ([6]) *ساداتِ کرام کو ایسے کام پرملازم رکھا جاسکتا ہے جس میں ذِلَّت نہ  پائی جاتی ہو البتہ ذِلَّت والے کاموں میں انہیں ملازم رکھنا جائز نہیں۔([7]) *سیِّد کی بطورِ سیِّد یعنی وہ سیِّد ہے اِس لئے توہین کرنا  کُفر ہے۔([8])


     

     



    [1]… الشفاء، الباب الثالث فی تعظیم امرہ،فصل ومن اعظامہ...الخ، جزء: ۲ ، ص۵۲

    [2]… سادات کرام کی عظمت،ص۱۴

    [3]… سادات کرام کی عظمت،ص۱۶

    [4]… سادات کرام کی عظمت، ص۱۷

    [5]… فتاویٰ رضویہ ،٢٢/٤٢٣  ماخوذا،سادات کرام کی عظمت، ص۸

    [6]… کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ص۲۸۴

    [7]… سادات کرام کی عظمت، ص۱۲

    [8]… کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ص۲۷۶

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب:
    • نام کیسے رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت
    • شَیرِخدا کی امامِ حسن سے مَحَبَّت
    • نیک عمل نمبر 21 کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • ( اعلان )
    • تعظیمِ سادات کے آداب کے بارے میں مدنی پھول
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیمِ سادات کے آداب کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • *ہر کام اچھے انداز میں مکمل ہونے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami