• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تجھ سےاس رنج وغم اورمصیبت کو کس نے دُورکیاہے؟تو اس نےجواب دیا:اللہکریم نےمجھ پراپنی رحمت کابادل برسایااورانعامات ونوازشات میں ذرہ بھر بخل نہ کیا۔اےمیرےوالدِ محترم! میں نےاپنےپروردگارکی بارگاہ میں اس رات کاوسیلہ پیش کیاتواس نےمیری تکلیف دور فرما دی اور میرے جسم کو صحیح فرما دیا۔(الروض الفائق فی المواعظ والرقائق، المجلس الثانی والاربعون ⋯الخ، ص ۲۳۶)

     صَلُّو ْا عَلَی الْحَبیب!                                              صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

                     پیارے اسلامی بھائیو!بیان کردہ واقعہ سےایک بات یہ معلوم ہوئی کہ عاشوراء کی رات دعائیں قبو ل  ہوتی ہیں،دوسرایہ بھی معلوم ہواکہ ہمارےبُزرگانِ دینرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمشبِ عاشوراء کوعبادت وریاضت میں گزارتے تھے، وہ نیک لوگ دوسروں کو بھی جمع کرکے ربِّ کریم کا ذکرکرتے، تلاوتِ قرآن کرتے،یتیموں اور بیواؤں کی حاجت روائی کرتے،غریب ومسکین لوگوں کی دیکھ بھال کرتےتھےاوراس رات کابےحدادب واحترام کرتےتھےاور اپنےرزقِ حلال سےنذرونیازکرتے تھے،لہٰذاہمیں بھی اس رات  کو عبادت میں اوردن کوروزےکی حالت میں  گزارناچاہئے۔ کیونکہ عاشوراء کےدن کی ایک فضیلت یہ بھی ہےکہ اس دن روزہ رکھنےکی بڑی برکتیں ہیں،خود ہمارے  پیارے آقا، مدینےوالےمُصطفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےاِس دن روزہ رکھنےکی ترغیب ارشادفرمائی ہے، آئیے!عاشوراء کےدن روزہ رکھنے کےفضائل پرتین (3)فرامینِ مُصطفٰےسنتے ہیں :

    عاشوراء کے روزے کےفضائل

    1.     ارشادفرمایا:عاشوراء کاروزہ رکھواس دن انبیائےکرامعَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام روزہ رکھتےتھے۔(جامع صغیر،ص۳۱۲، حدیث: ۵۰۶۷)

    2.     ارشادفرمایا:یومِ عاشوراء کاروزہ رکھو اور اِس میں   غیر مسلموں  کی مخالَفَت کرو،اس سے پہلےیا بعد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • خیراتِ عاشوراء کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشوراء کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشوراء کے روزے کےفضائل
    • یومِ عاشوراءکی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشوراءکے اعمال
    • یومِ عاشوراء اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشُوراء اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ وبد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں؟
    • احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں ایصالِ ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami