• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دل جوئی   کےفضائل

    1.            ارشادفرمایا: اللہ پاک کے نزدیک فرائض کی ادائیگی کے بعد سب سے افضل عمل مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا ہے۔ (معجم                               کبیر، ۱۱/۵۹، حدیث:۱۱۰۷۹)

    2.            ارشادفرمایا: بے شک مغفرت کو واجب کر دینے والی چیزوں میں سے تیرا اپنے مسلمان بھائی کا دل خوش کرنا بھی ہے۔ (معجم اوسط، ۶/۱۲۹،حدیث:۸۲۴۵)

    3.      ارشادفرمایا: جوشخص  کسی مسلمان کادل خوش کرتاہےتواللہ پاک اُس خوشی سےایک فرشتہ پیدا فرماتا ہےجو اللہ پاک کی عبادت اور اس کی  وحدانیت بیان کرتارہتا ہے۔ جب وہ آدمی مرنے کے بعد اپنی قبر میں پہنچتا ہے تو وہ فرشتہ اُس کےپاس آکر کہتاہے:کیا تم مجھےجانتے ہو؟آدمی کہتا ہے:تم کون ہو؟وہ کہتا ہے :میں وہ خوشی ہوں جوتُونےفُلاں بندےکےدل میں داخل کی تھی اور آج میں تیرا دل بہلاکر پریشانی دُورکروں گا،میں تجھےتیری حجت یاددلاؤں  گا،میں نکیرین( قبر میں سوالات کرنےوالے فرشتوں )کےجواب میں  تجھے حق  پرثابت قدم رکھوں گا،میں قیامت کےدن تیرے ساتھ ہوں گا،ربِّ کریم  کی بارگاہ میں تیری شفاعت کروں گااورجنت میں تیرامقام دکھاؤں گا۔(موسوعة ابن ابی الدنیا، قضاء الحوائج ، ۴/۲۱۳، حدیث: ۱۱۵)

         صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

      پىارے اسلامى بھائىو!یوں تو ماہِ محرّ مُ الحرام مکمل ہی رحمتوں اور برکتوں بھرا ہے مگر بالخصوص(Specially) اس ماہ کا دسواں دن جسے عاشوراء کہتے ہیں،اس کی شان و عظمت کےکیا کہنے،یہ دن پچھلی اُمتوں میں بھی بڑا مکرم ومحترم رہا ہے، تاریخ اس دن کےاہم واقعات سےبھری ہوئی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • خیراتِ عاشوراء کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشوراء کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشوراء کے روزے کےفضائل
    • یومِ عاشوراءکی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشوراءکے اعمال
    • یومِ عاشوراء اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشُوراء اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ وبد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں؟
    • احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں ایصالِ ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami