• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کام عام ہوتےجارہے ہیں۔کبھی  کسی کےبارے میں غلط باتیں پھیلائی جاتی ہیں تو کبھی کسی کےعیبوں کواُچھالا جاتا ہے، کبھی کسی  کی چُغلیاں لگائی جاتی ہیں تو کبھی کسی کو دھوکا دیا جاتا ہے، کبھی  کسی کےساتھ خیانت کی جاتی ہے تو کبھی کسی کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جاتا ہے،کبھی  کسی کوحقارت کی نظر سے دیکھ  کر چہرہ پھیر لیا جاتا ہے توکبھی بڑا عہدہ(Post) ملنے پر ماتحتوں پرظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں، کبھی کسی  کوذات  پات کاطعنہ دے کر جہالت کا اظہار کیا جاتا ہے  تو کبھی  کسی کی قوم کےبارے میں اُلٹی سیدھی باتیں کرکےاس کی دل آزاری مول لی جاتی ہے، کبھی دو  گھروں میں لڑائی کرواکر ان کا سکون برباد کیا جاتا ہے تو کبھی دو عزیزوں میں غلط فہمیاں پیدا کروا کر ان  کا تماشہ دیکھا جاتا ہے۔یوں سمجھیں کہ کسی کی راہ سے کانٹے ہٹانے کی بجائے گویاکانٹے بچھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔اَلْغَرَض! فی زمانہ دل آزاری کرنے والےکام بڑی خوشی سے کیےجاتےہیں  مگر دل جوئی والے کاموں سے گریز کیا جاتا ہے۔ حالانکہ ہمارا دِین(Religion) یہ چاہتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کی دل جوئیاں کریں، کیونکہ دل جوئی کے بڑے فائدے ہیں۔ ٭دل  جوئی سے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں۔٭دل جوئی سے ناراضیاں ختم ہوتی ہیں۔ ٭دل جوئی سے محبتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔٭دل جوئی بیگانوں کو بھی اپنا بنا دیتی ہے۔٭دل جوئی نیکی کے کاموں میں معاونت کرتی ہے ۔ ٭دل جوئی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔ ٭دل جوئی جہنم سے بچاتی ہے،٭دل جوئی سےدنیا بھی بہتر ہوتی ہے۔٭دل  جوئی سے قبر بھی روشن ہو سکتی ہے۔٭دل جوئی آخرت میں بھی کامیابیاں دلا سکتی ہے، اَلْغَرَض! دل جوئی میں فائدے ہی فائدے ہیں۔ لہٰذاجائز طریقے سےمسلمان مردکامسلمان مردوں، اپنی محرمات  اور بچوں کی امی کی، اسی طرح مسلمان عورتوں  کا مسلمان عورتوں ،اپنےمحارم اور بچوں کےابو کی دل جوئی کرنا بڑےاجروثواب  کا باعث ہے۔ایسا کرنے سےجہاں آخرت اچھی ہوگی،وہیں نیکی کی دعوت عام کرنےمیں مددملےگی۔آیئے!دل جوئی کرنےکےفضائل پر مشتمل (3) فرامینِ مُصطفٰےسنتے ہیں:چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • خیراتِ عاشوراء کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشوراء کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشوراء کے روزے کےفضائل
    • یومِ عاشوراءکی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشوراءکے اعمال
    • یومِ عاشوراء اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشُوراء اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ وبد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں؟
    • احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں ایصالِ ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami