• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    دس محرم کی برکات - 5 محرم الحرام 1447 کا بیان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آزمائش دُورفرمائی۔(12)اسی دن حضرتسَیِّدنا سلیمانعَلَیْہِ السَّلَامکو بادشاہت عطا ہوئی۔ (عمدۃ القاری  ،کتاب الصوم، تحت الباب صیام یوم عاشوراء،۸/۲۳۳ملخصاً )

                     پىارےاسلامى بھائىو!یقیناً عقل مندی کا تقاضایہی ہےکہ جو چیزجتنی معزز ہو،اُسے اتنی ہی اہمیت دی جائے،ابھی ہم نےیومِ عاشوراء میں ہونے والے اعزازات اور اہم واقعات  کو سُنا، اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ دن بہت اہمیت کاحامل ہے،لہٰذا ہمیں بھی اسےاتنی ہی اہمیت دینی چاہیے،اسےغفلت میں نہیں گزارنا چاہیے،اسےلایعنی کاموں میں نہیں کھپاناچاہیے ،بلکہ اس دن خوب خوب نیک اعمال کرنےچاہئیں،اس دن زیادہ سےزیادہ نیکیاں کرنی چاہئیں،یومِ عاشورا ءکوکون سے نیک اعمال بجا لانے چاہئیں، آئیے! سنتےہیں:چنانچہ

    یوم ِعاشوراءکے اعمال

    حضرت سَیِّدنا علامہ  عبدالرحمٰن ابنِ جوزیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتےہیں:10 محرّ م بہت عظمت والا دن ہے، لہٰذا مناسب ہے کہ  جس  قدرممکن  ہو اچھے کام  کیے جائیں ۔بھلائیوں کے اس موسم کو غنیمت جانو اور  غفلت سے بچو۔( التبصرۃ لابن جوزی، المجلس الاول فی ذکر عاشوراء والمحرم،۲/۸ ملتقطا) (1)یومِ عاشوراء کاروزہ رکھئےاور اس کےساتھ  نویں  یا گیارہویں محرمُ الحرام کا روزہ بھی ملالیجئےتاکہ   غیر مسلموں  کی مخالفت ہو سکے۔( مسند امام احمد،مسند عبد اللہ بن العباس۔۔۔الخ،۱/۵۱۸،حدیث:۲۱۵۴ماخوذا)(2)حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہکافرمان ہے : عاشوراء کےدن  جو ہزار(1000)مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے تواس کی طرف اللہپاک نظرفرمائےگااورجس کی طرف رحمٰن نظر فرمائے اُسےکبھی عذاب نہیں دے گا۔( حاشیۃ النور فی فضائل الایام   والشھور،المجلس الحادی عشرفی فضل عاشوراء، ص۱۲۴)(3) اِس دن توبہ و اِستغفار کیجئے اور  بارگاہ ِ الٰہی سے توبہ پر قائم   رہنے کی  بھیک طلب کیجئے۔(4)والدین کا اِکرام کیجئے۔(5) غُصّے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • خیراتِ عاشوراء کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشوراء کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشوراء کے روزے کےفضائل
    • یومِ عاشوراءکی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشوراءکے اعمال
    • یومِ عاشوراء اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشُوراء اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ وبد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں؟
    • احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں ایصالِ ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami