Karbala Jaan Nisar - 4 Muharram 1447 Bayan

Book Name:Karbala Jaan Nisar - 4 Muharram 1447 Bayan

حالت خُود آپ بگاڑ ڈالی ہے۔ افسوس! صد ہزار افسوس! ہم بےعملی کے سبب ذِلَّت و رُسوائی کے گہرے گڑھے میں بہت تیزی کے ساتھ گرتے چلے جا رہے ہیں۔

اللہ   پاک ہمیں صحابہ و اہلبیت کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین