Farooq-e-Azam Ki Nasihatain

Book Name:Farooq-e-Azam Ki Nasihatain

کو، ترجمہ اور تفسیر کو وٹس ایپ(Whats App)، فیس بُک (Facebook)وغیرہ پر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 9بج کر45 منٹ پر )اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں چھینک ایک نعمت ہے      رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے  یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   کی سیرت مبارکہ پر مکتبۃ ُ المدینہ نے  تفصیلی 2  جلدوں پر مشتمل ایک کتاب  فیضان فاروق اعظم شائع کی ہے۔ جس میں آپ کے اسلام قبول کرنے کا تفصیلی واقعہ ، عشق رسول ، کرامات ، عدل و انصاف ، تقویٰ وپرہیزگاری اور بہت کچھ تحریر کیا گیا ہے  ۔ آپ اس کتاب کا مکمل سیٹ مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 2470روپے میں قیمتاً حاصِل فرمائیں یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.net سے مفت