• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم کی نصیحتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جب بندہ گُنَاہ چھوڑ دیتا ہے تو اس کی نیکیاں پایۂ تکمیل کو پہنچ جاتی ہیں۔

    تقویٰ کیا ہے...؟

    پیارے اسلامی بھائیو!  تقویٰ کا لباس اَفْضَل ہے۔ یہ تقویٰ ہوتا کیا ہے؟ یہ بھی سُن لیجئے! ایک روز مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   نے حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار رحمۃُ اللہ  علیہ سے فرمایا: اے کعب! بتائیے تقویٰ کیا ہے؟ حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار رحمۃُ اللہ  علیہ  نے عرض کیا: اے اَمَیْرُ الْمُؤمِنِین! کیا آپ کبھی ایسے راستے سے گزرے ہیں جس پر کانٹے دار جھاڑیاں ہوں؟ حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے فرمایا: ہاں، بالکل میرا ایسے راستے سے گزر ہوا ہے۔ حضرت کعب رحمۃُ اللہ  علیہ  نے عرض کیا: تب آپ ایسے راستے سے کس طرح گزرتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: میں کانٹوں سے بچتا ہوں اور اپنے کپڑے سمیٹ لیتا ہوں۔ حضرت کعب رحمۃُ اللہ  علیہ  نے عرض کیا: ذٰلِکَ التَّقْویٰ بَس یہی تقویٰ ہے۔([1]) 

    مطلب یہ کہ ہم اس دُنیا میں آئے، اللہ  پاک نے ہمیں پاکیزہ روح عطا فرمائی ، پاک صاف  دل عطا فرمایا، اب ہم اس دُنیا سے گزر کر آخرت کی طرف جا رہے ہیں، گویا یہ دُنیا ایک راستہ ہےاور اس راستے پر کانٹے دار جھاڑیاں ہیں، ایک طرف شیطان ہے، ایک طرف نفس ہے، ایک طرف محبّتِ دُنیا ہے، ایک طرف مال کی محبت ہے، حَسَد، بغض، کینہ، خواہش پرستی وغیرہ وغیرہ ہزاروں گُنَاہ اور ہزاروں گُنَاہ کے راستے، یہ سب گویا کانٹے دار جھاڑیاں ہیں، ہم نے زِندگی کے اس سَفَر میں اپنی پاکیزہ رُوح کو، اپنے دِل کو ان کانٹے دار جھاڑیوں (یعنی گُنَاہوں) سے بچاتے ہوئے گزر جانا ہے، بَس اسی چیز کا نام تقویٰ ہے۔

    اللہ  پاک ہمیں گُنَاہوں سے بچنے اور تقویٰ اختیار کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔


     

     



    [1]...تفسیرِ بغوی، پارہ:1، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:2، جلد:1، صفحہ:13۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شرابی کو توبہ کروا دی
    • فیضانِ فاروقِ اعظم کتاب کا تعارف
    • دوستوں کو نصیحت کیجیے...!!
    • محبّتیں بڑھاؤ تحریک
    • دوستوں کو بھی نیکی کی دعوت دیجیے!
    • جہاں ہُوں، مبارَک ہُوں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی نصیحتیں
    • 5افضل چیزیں
    • نَجات کا رستہ
    • (1):خاموشی افضل دوست ہے
    • سلامتی پانے کا طریقہ
    • خاموش شہزادہ
    • ایمان پکّا کرنے کا طریقہ
    • آقا کا دِیدار مِل گیا
    • (2):اَفْضَل لباس کی وضاحت
    • لباسِ تقویٰ کہاں ملتا ہے؟
    • فاروقِ اعظم کی نصیحت
    • تقویٰ کیا ہے...؟
    • دولتِ بے زوال
    • قَناعَت کسے کہتے ہیں؟
    • (3):افضل مال قَناعَت ہے
    • حقیقی مالداری
    • تھوڑے رِزْق پر راضی رہنے والوں کا مقام
    • (3-4):افضل نیکی اور افضل کھانا
    • 5نصیحتوں کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami