• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم کی نصیحتیں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فاروقِ اعظم کی نصیحت

    ایک مرتبہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے لوگوں سے پوچھا: اَیُّ النَّاسِ اَفْضَلُ؟ یعنی سب سے افضل بندہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا: نمازی۔ فرمایا: نماز پڑھنے والا بعض دفعہ گُنَاہ بھی کرتا ہے، نیکیاں بھی کرتا ہے(یعنی یہ بھی تو ممکن ہے کہ بندہ نماز تو پڑھتا ہے مگر اور کئی طرح کے گُنَاہوں میں مبتلا ہے، لہٰذا صِرْف نمازی اَفْضَل نہیں ہو سکتا)۔ لوگوں نے پِھر عرض کیا: راہِ خُدا میں لڑنے والا۔ آپ نے فرمایا: یہ بھی گُنَاہ بھی کرتا ہے، نیکیاں بھی کرتا ہے۔ لوگ بولے: روزہ دار سب سے افضل ہے۔ فرمایا: روزہ دار بھی کبھی گُنَاہ کرتا ہے، نیک کام بھی کر رہا ہوتا ہے۔ آخر حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے خود فرمایا: سب سے افضل بندہ صاحِبِ وَرَع (یعنی پرہیزگار)ہے۔ بیشک وَرَع (یعنی پرہیزگاری) کے ذریعے آدمی کی نیکیاں مکمل ہو جاتی ہیں۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو! یہ بہت سبق آموز روایت ہے، واقعی کتنے ایسے ہیں جو نمازیں تو پابندی سے پڑھتے ہیں مگر جھوٹ بھی بولتے ہیں، سُودی لین دین بھی کرتے ہیں، گالیاں بھی بکتے ہیں، غیبتیں اور چغلیاں بھی کھاتے ہیں٭دوسروں کو تکلیفیں بھی دیتے ہیں٭کتنے روزہ دار ایسے ہیں جو بھوک پیاس کے سوا کچھ حاصِل نہیں کرتے، روزہ رکھ کر بھی گُنَاہوں بھرے کاموں میں پڑے ہوتے ہیں٭کتنے حاجی ایسے ہیں جو لاکھوں روپیہ خرچ کر کے حج تو کر لیتے ہیں مگر گُنَاہوں سے باز نہیں آتے٭کتنے تِلاوت کرنے والے ایسے ہیں جو تِلاوتِ قرآن کے باوُجُود گُنَاہوں میں بھی مبتلا ہوتے ہیں۔ حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے فرمایا: اَفْضَل بندہ وہ ہے جو پرہیزگاری اختیار کرتاہے، گُنَاہ چھوڑ دیتا ہے۔


     

     



    [1]...موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب الوراع، جلد:1، صفحہ:198، حدیث:18۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شرابی کو توبہ کروا دی
    • فیضانِ فاروقِ اعظم کتاب کا تعارف
    • دوستوں کو نصیحت کیجیے...!!
    • محبّتیں بڑھاؤ تحریک
    • دوستوں کو بھی نیکی کی دعوت دیجیے!
    • جہاں ہُوں، مبارَک ہُوں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی نصیحتیں
    • 5افضل چیزیں
    • نَجات کا رستہ
    • (1):خاموشی افضل دوست ہے
    • سلامتی پانے کا طریقہ
    • خاموش شہزادہ
    • ایمان پکّا کرنے کا طریقہ
    • آقا کا دِیدار مِل گیا
    • (2):اَفْضَل لباس کی وضاحت
    • لباسِ تقویٰ کہاں ملتا ہے؟
    • فاروقِ اعظم کی نصیحت
    • تقویٰ کیا ہے...؟
    • دولتِ بے زوال
    • قَناعَت کسے کہتے ہیں؟
    • (3):افضل مال قَناعَت ہے
    • حقیقی مالداری
    • تھوڑے رِزْق پر راضی رہنے والوں کا مقام
    • (3-4):افضل نیکی اور افضل کھانا
    • 5نصیحتوں کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami