• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم کی نصیحتیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لیں۔ سلامتی مل جائے گی۔  یُوں خاموشی جو ہے یہ سلامتی کی ضامِن ہے۔

    خاموش شہزادہ

    بڑا پیارا واقعہ ہے، امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ  نے اپنے رسالے خاموش شہزادہ  میں ذِکْر کیا ہے۔ ایک شہزادہ  (یعنی بادشاہ کا بیٹا) تھا، اَچانک اُسے نہ جانے کیا سُوجھی کہ اس نے چُپ سادھ لی، بالکل ہی خاموش ہو گیا۔ بادشاہ اور اُس کے وزیروں نے بہت کوشش کی مگر شہزادہ چُپ تھا، چُپ ہی رہا۔ باقی سب کام معمول کے مطابق ہو رہے تھے بس شہزادہ بول کچھ نہیں رہا تھا۔ ایک دِن خاموش شہزادہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ شکار کے لیے  نِکلا، جنگل میں پہنچا، کمان پر تِیر چڑھائے ایک گھنے درخت کے نیچے کھڑا پرندہ تلاش کر رہا تھا۔ اتنے میں دَرَخت کے پتّوں کے جُھنڈکے اَندر سے کسی پَرَندے کے بولنے کی آوازآئی ،   بس پھر کیا تھا ،  اُس نے فوراًآواز کی سَمت تیرچلا دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک پرندہ زخمی ہوکر گرااور تڑپنے لگا۔  خاموش شہزادہ بے اختیار بول اُٹھا: پَرَندہ جب تک خاموش تھا سلامت رہا مگر بولتے ہی تیر کا نشانہ بن گیا اورافسوس !  اس کے بولنے کے سبب میں بھی بول پڑا! ۔ ([1])

    چُپ رہنے میں سو سکھ ہیں تو یہ تجرِبہ کرلے    اے بھائی!  زَباں پر تُو لگا قفلِ مدینہ([2])

    پیارے اسلامی بھائیو!  خاموشی واقعی بہت بڑی نعمت ہے، سلامتی کا راز اس میں ہے مگر اَفسوس! ہماری تو فُضول گوئی کی عادَت اتنی پکّی ہے، اتنی پکّی ہے کہ بس اللہ  پاک کی پناہ...!! اکیلے تو ہم لوگ رہ ہی نہیں سکتے، سچّی بات ہے، اکیلے رہنا بہت مشکل ہوتا ہے، 10 منٹ تنہائی ہو جائے تو بوریت شروع ہو جاتی ہے، فورًا کوئی دوست یار ڈھونڈ کر اُس سے


     

     



    [1]...  خاموش شہزادہ، صفحہ:1-2۔

    [2]...  وسائل بخشش، صفحہ:94۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شرابی کو توبہ کروا دی
    • فیضانِ فاروقِ اعظم کتاب کا تعارف
    • دوستوں کو نصیحت کیجیے...!!
    • محبّتیں بڑھاؤ تحریک
    • دوستوں کو بھی نیکی کی دعوت دیجیے!
    • جہاں ہُوں، مبارَک ہُوں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی نصیحتیں
    • 5افضل چیزیں
    • نَجات کا رستہ
    • (1):خاموشی افضل دوست ہے
    • سلامتی پانے کا طریقہ
    • خاموش شہزادہ
    • ایمان پکّا کرنے کا طریقہ
    • آقا کا دِیدار مِل گیا
    • (2):اَفْضَل لباس کی وضاحت
    • لباسِ تقویٰ کہاں ملتا ہے؟
    • فاروقِ اعظم کی نصیحت
    • تقویٰ کیا ہے...؟
    • دولتِ بے زوال
    • قَناعَت کسے کہتے ہیں؟
    • (3):افضل مال قَناعَت ہے
    • حقیقی مالداری
    • تھوڑے رِزْق پر راضی رہنے والوں کا مقام
    • (3-4):افضل نیکی اور افضل کھانا
    • 5نصیحتوں کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami