• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم کی نصیحتیں arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ                                       وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ                                                      وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

                                        نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                                                              (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    درودِ پاک کی فضیلت

    حضرت ابو حَفْص کَاغذِی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ بہت بڑے سردار تھے، آپ کے انتقال کے بعد کسی نے آپ کو خواب میں دیکھ کر پوچھا: اللہ  پاک نے آپ کے ساتھ کیا مُعَاملہ فرمایا؟ جواب دیا: اللہ  پاک نے رَحم فرمایا، مجھے بخش دیا اور جنّت عَطا فرما دی۔ خواب دیکھنے والے نے پوچھا: کس سَبب سے؟ فرمایا: بارگاہِ اِلٰہی میں میری حاضِری ہوئی، میرا حِساب لیا گیا، فرشتوں کو حکم ہوا: اس کے گُنَاہ شُمار کرو! فرشتوں نے گُنَاہوں کی گنتی کی۔ پھر حکم ہوا: اس نے دُنیا میں ہمارے مَحْبُوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر جو دُرود شریف پڑھے ہیں، ان کی گنتی کرو! فرشتوں نے میرے پڑھے ہوئے دُرود شریف شُمار کئے۔ پَس میرے پڑھے ہوئے دُرود شریف میرے گُنَاہوں سے زیادہ نکلے۔ چنانچہ اللہ  پاک نے فرمایا: بَس! اے فرشتو! کافی ہے۔ اس کا مزید حِساب نہ کرو! اسے ہماری جنّت میں لے جاؤ...!([1])

    قُربِ خُدا ہو حاصِل جنّت میں ہو وہ دَاخِل      جس نے لکھا پڑھا ہے صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد

    جانے بھی دے اِرم کو رِضواں نہ روک ہم کو    سینے پہ لکھ لیا ہے صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... القولُ الْبدِیْع،صفحہ:124۔                 

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شرابی کو توبہ کروا دی
    • فیضانِ فاروقِ اعظم کتاب کا تعارف
    • دوستوں کو نصیحت کیجیے...!!
    • محبّتیں بڑھاؤ تحریک
    • دوستوں کو بھی نیکی کی دعوت دیجیے!
    • جہاں ہُوں، مبارَک ہُوں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی نصیحتیں
    • 5افضل چیزیں
    • نَجات کا رستہ
    • (1):خاموشی افضل دوست ہے
    • سلامتی پانے کا طریقہ
    • خاموش شہزادہ
    • ایمان پکّا کرنے کا طریقہ
    • آقا کا دِیدار مِل گیا
    • (2):اَفْضَل لباس کی وضاحت
    • لباسِ تقویٰ کہاں ملتا ہے؟
    • فاروقِ اعظم کی نصیحت
    • تقویٰ کیا ہے...؟
    • دولتِ بے زوال
    • قَناعَت کسے کہتے ہیں؟
    • (3):افضل مال قَناعَت ہے
    • حقیقی مالداری
    • تھوڑے رِزْق پر راضی رہنے والوں کا مقام
    • (3-4):افضل نیکی اور افضل کھانا
    • 5نصیحتوں کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami