• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اَعظم کی رائے کے مُطابق آیات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اَعظم کی رائے کے مُطابق آیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حفاظت کرنے کا ذِہن مِل جائے۔

    ہے دبدبہ خاموشی میں ہبیت بھی ہے پنہاں      اے بھائی! زَباں پر تو لگا قفلِ مدینہ

    چُپ رہنے میں سو سکھ ہیں تو یہ تجرِبہ کرلے    اے بھائی! زَباں پر تو لگا قفلِ مدینہ

    عقلمند کون...؟

    پیارے اسلامی بھائیو! تَوْرات شریف کے الفاظ جو فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کی زبانِ پاک پر جاری ہوئے، وہ کیا تھے: اِلّا مَنْ حَاسَبَ نَفْسَہٗ یعنی سب کے لئے تباہی ہے مگر جو اپنا مُحَاسِبَہ کرے، وہ تباہی سے بچ جائے گا۔

    اس سے پتا چلا؛ ہمیں اپنا مُحاسبہ کرنے یعنی اپنے اعمال کا جائِزہ لینے کی بھی عادَت ڈالنی چاہئے۔ حدیث شریف میں ہے:

    اَلْكَيِّسُ ‌مَنْ ‌دَانَ ‌نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ

    یعنی عقلمند وہ ہے جو اپنا محاسبہ کرے اور موت کے بعد والی زندگی کے لئے عَمَل کیا کرے۔([1])

    پاؤں پر کوڑا مارتے

    حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  بہت اُونچے رتبے والے ہیں، آپ کی شانوں کی تو شان ہی نِرالی ہے، اس کے باوُجُود آپ اپنا مُحاسبہ بڑی سختی سے فرمایا کرتے تھے، آپ نے ایک کوڑا (چابُک) رکھا ہوا تھا، روزانہ رات کو اپنے پاؤں پر کوڑا مار کر فرمایا کرتے تھے: اے عمر! بتا آج تو نے کیا کیا کیا ہے؟([2])


     

     



    [1]...ابن ماجہ، کتاب الزہد، باب ذکر الموت و الاستعداد لہ، صفحہ:690، حدیث:4360۔

    [2]...احیاء العلوم، کتاب المراقبۃ والمحاسبۃ، المرابطۃ الرابعۃ ...الخ، جلد:4، صفحہ:493۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت فارُوقِ اَعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ذِکْرِ خیر
    • فضائِلِ فاروقِ اَعظم پر مختصر اَحادیثِ کریمہ
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • محبوبانِ خُدا سے محبّت ضروری ہے
    • 2 لوگوں سے اِعْلانِ جنگ
    • ہائے! آگ...!! ہائے! آگ...!!
    • ترجمانِ نبی، ہم زبانِ نبی
    • موافقاتِ عمر کی چند مثالیں
    • اللہ پاک کیسا اچھا خالِق ہے
    • تَوْرات شریف کے ساتھ موافقت
    • اچھا بولو یا چُپ رہو...!!
    • سب سے خطرناک عُضْو
    • عقلمند کون...؟
    • پاؤں پر کوڑا مارتے
    • یومِ فارُوق منائیے!
    • نیک اعمال(Naik Amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • آسمانی بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami