• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے 3 حقوق قسط دوئم arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    والدین کے 3 حقوق قسط دوئم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں لے جانے والا عمل ہے۔ والدین کے بہت سے حقوق ہیں،جن میں سے 3 ہم پہلے سیکھ چکے 3 آج سیکھیں گے ۔آئیے! پہلے سیکھے ہوئے حقوق دوہرا لیتے  ہیں : (1):  اطاعت وفرمانبرداری  (2):  والدین کو راضی رکھنا  (3):  والدین کی خدمت کرنا۔

    مزید 3 حقوق جو آج سیکھنے ہیں :

    پہلا حق:والدین کا ادب واحترام کرنا

    وضاحت:دینِ اسلام نے والدین کے ادب واحترام کی بہت تاکید فرمائی ہے،والدین کے ادب واحترام کی بہت سی صورتیں ہیں۔مثلاً:  ٭ اَمّی جان یا اَبّو جان  کو تشریف لاتا دیکھیں تو تعظیمًا کھڑے ہو جایئے ٭ ان سے آنکھیں ملاکر بات نہ  کیجئے ٭ اگر وہ بُلائیں توفورًا  حاضِرہو جائیے ٭ تَمِیز کے ساتھ آپ، جناب سے بات کیجئے٭ ان کی موجودگی میں ہرگز اپنی آواز بُلند نہ کیجئے وغیرہ وغیرہ۔  آج کل اس حق کی طرف توجہ بہت ہی کم  ہے ٭ ماں باپ کے سامنے آواز اُونچی کرنا ٭  ان سے اُلجھنا، لڑنا ٭  تم نے ہمارے لئے کِیَا ہی کیا ہے وغیرہ بےادبی اور دِل آزاری والے جملے کہنا ٭ ان کی غیبت کرنا ٭ دوست احباب کے سامنے ان کی بُرائیاں کرنا وغیرہ عام ہے،بلکہ ماں باپ کو مارنے اور مَعَاذَ اللہ ! قتل تک کر ڈالنے کی خبریں بھی اَخْباروں میں چھپتی رہتی ہیں۔ اللہ  پاک ہمیں ماں باپ کی بےادبیوں سے محفوظ فرمائے۔ پیارے آقا،مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے فرمایا : ٭اپنے والِد سے  آگے نہ چلو ٭انہیں  گالی مت دو ٭ان کے بیٹھنے سے پہلے نہ بیٹھو  ٭اور انہیں نام لے کر مت پکارو۔([1])

    دوسرا حق:والدین کے لیے دعا کرنا

    وضاحت: جن کے ماں باپ زِندہ ہیں، وہ بھی ان کے لئے دُعا کریں اور جن کے ماں باپ وفات پا 


     

     



    [1]... الجامع في الحديث لابن  وهب ،صفحہ:212،حدیث:139۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • والدین کے 3 حقوق قسط دوم
    • والدین کے 3 حقوق
    • پہلا حق:والدین کا ادب واحترام کرنا
    • دوسرا حق:والدین کے لیے دعا کرنا
    • تیسرا حق:والدین کے مُتَعَلّقین سے صلۂ رحمی کرنا
    • دوہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami