• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروق اعظم کا عشق رسول arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فاروق اعظم کا عشق رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فارُوقِ اَعْظَم اور سرکار کی دل جُوئی!

    حضرت عُمر فارُوقِ اَعْظَم رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ اِرْشادفرماتےہیں:ایک مرتبہ رَسُولِ اَکْرم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ غمگین حالت میں اپنے مہمان خانے میں تشریف فرماتھے۔ میں آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غُلام کے پاس آیا اورکہا:رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمسے میرے داخل ہونے کی اِجازَت مانگو۔اس نے واپس آکر کہا:میں نے رَسُوْلُ اللہصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ میں آپ کا ذِکْر تو کِیاہے مگرآپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کوئی جواب ارشادنہیں فرمایا۔تھوڑی دیر بعد میں نے پھر  کہاکہ نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے میری حاضری کی اِجازَت مانگو۔وہ گیا اورواپس آکرپھر کہا :میں نے رَسُوْلُ اللہصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے آپ کا ذِکْر کِیا مگر آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کوئی جواب نہیں  دیا۔ میں کچھ کہے بغیر واپس پَلْٹا تو غُلام نے آواز دی کہ آپ اَنْدر آجائیے! اِجازَت مل گئی ہے۔چُنانچہ میں اَنْدرگیاآپصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکوسلام کِیا۔آپ ایک چَٹائی پرٹیک لگائے تشریف فرما تھے،جس کے نِشانات آپکے پہلو پر واضِح نظر آرہے تھے،پھر میں کھڑے کھڑے رَسُوْلُ اللہصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی دِل جُوئی کیلئےعرض گُزار ہوا: اَسْتَاْنِسُ يَا رَسُوْلَ اللہ یعنی یارَسُوْلَ اللہصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! میں آپ کے ساتھ باتیں کرکے آپ کو مانُوس کرنا چاہتا ہوں۔ہم قُریش جب مَکَّۂ مُکَرَّمَہمیں تھے تو اپنی عورتوں پر غالب تھے اوریہاں مَدِیْنَۂ مُنَوَّرَہ میں آکر ہمارا ایسی قوم سے واسطہ پڑا،جن پرعورتیں غالب ہیں۔یہ سُن کر حُضُور نبیِ پاک، صاحبِ لولاک صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَمُسکرائے۔میں نے کہا:یَارَسُوْلَاللہ  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!میں حَفْصَہرَضِیَ اللہُ  عَنْہَاکے پاس گیا تھااوران سے کہا:آپ اپنے ساتھ والی(یعنی حضرت عائشہ صِدّیقہرَضِیَ اللہُ  عَنْہَا)پرکبھی رَشک نہ کرنا کیونکہ وہ تم سے زِیادہ حَسِیْن اورشہنشاہِ مدینہ، قَرارِ قلب و سینہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پسندیدہ زوجہ ہیں۔یہ سُن کرسرکارِنامدار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ دوبارہ مُسکرادیئے۔(بخاری، کتاب النکاح ،باب موعظۃ الرجل  ابنتہ  لحال زوجہا،۳/ ۴۶۰، حدیث: ۵۱۹۱، ملتقطا)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فارُوقِ اَعْظَم اور سرکار کی دل جُوئی!
    • تَعارُفِ عمرفاروق ِاعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ
    • ہر شے سے محبوب :
    • فارُوقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا عقیدۂ مَحَبَّت
    • فاروقِ اعظم اور اِتّباعِ رسول
    • بڑھی ہوئی آ ستینوں کو چُھری سے کاٹ لیا:
    • حسنینِ کریمین رَضِیَ اللہُ عَنْہُما کو اپنی اَوْلاد پر ترجیح دی:
    • شکرکے بارے میں مدنی پھول!
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع
    • ( اعلان :)
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • شکر کےبارے میں بقیہ مدنی پھول
    • *وضو کے بعد کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami