• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے 3 حقوق قسط اول arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    والدین کے 3 حقوق قسط اول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (یعنی اگر والدین نے حکم نہ بھی دیا ہو، لیکن معلوم ہو کہ فُلاں کام کرنے سے وہ ناراض ہوں گے تب بھی اس کام سے بچنا ضروری ہو گا)۔ اب ہر کوئی غور کر لے کہ ہمارے کس کام سے ماں باپ کو تکلیف ہوتی ہے، کس سے نہیں ہو تی، مثلاً * بیٹا سگریٹ پیتا  ہے، ماں باپ کو اس سے تکلیف ہوتی ہے، اب ضروری ہے کہ یہ سگریٹ نہ پئے * بیٹا بُرے دوستوں کے پاس بیٹھتا ہے، ماں باپ کو تکلیف ہوتی ہے، اب ماں باپ کو منانے کے لئے ایسے دوستوں کو چھوڑ دینا ضروری ہو گا * یونہی ایسے کام جو ماں باپ کی بےعزّتی کا سبب بنتے ہوں، مثلاً: محلّے سے بیٹے کی شکایتیں آنا، ایسے کاموں سے بچنا بھی ضروری ہے۔  حدیث شریف میں ہے: اللہ پاک کی رضا، والدین کی رضا میں اور اللہ پاک کی ناراضی، والدین کی ناراضی میں ہے۔ ([1])

    تیسرا حق : والدین کی خدمت کرنا

    وضاحت:خِدْمت کی مختلف صُورتیں ہو سکتی ہیں، مثلاً:* انہیں اچھے اچھے کھانے کھلانا *ہاتھ پاؤں دبانا *سَر میں تیل لگانا، مالش کر دینا تاکہ انہیں سکون ملے *ان کی ضروریات کا خیال رکھنا*پسند کی چیزیں حاضِر کرنا*کپڑے جوتی وغیرہ چیزیں خرید کر دیتے رہنا *بیمار ہو جائیں تو دوا وغیرہ دِلوانا،  ان کی صحت کے لئے  دُعائیں کرنا *ان کے پاس بیٹھنا، باتیں کرنا، انہیں وقت دینا *ان کی مالِی خِدْمت کرنا وغیرہ سب خِدْمت ہی کی صُورتیں ہیں۔ خصوصًا جب ماں باپ بوڑھے ہو جائیں، تب ان خِدْمتوں کے زیادہ محتاج ہوتے ہیں۔ مسلم شریف میں ہے:پیارے آقا  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے 3 بار فرمایا: وہ ذلیل وخوار ہے،وہ ذلیل وخوار ہے،وہ ذلیل وخوار ہے ۔عرض کی گئی: یارسول اللہ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! کون ذلیل وخوار ہے؟فرمایا: جو اپنے والدین یا ان میں سے  کسی ایک کو بڑھاپے میں پائے اور( ان کی خدمت کرکے) جنت میں داخل نہ ہوسکے ۔([2])


     

     



    [1]... شعب الايمان :باب فی بر الوالدین ،جلد:6،صفحہ:177،حديث :7830۔

    [2]... مسلم ،كتاب البر والصلۃ والآداب،باب رغم انف من ادرک ابویہ ...الخ ،صفحہ:991،حدیث:2551۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • والدین کے 3 حقوق قسط اول
    • آیتِ مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • والدین کے 3 حقوق
    • پہلا حق :اطاعت وفرمابرداری
    • دوسرا حق :والدین کو راضی رکھنا
    • تیسرا حق : والدین کی خدمت کرنا
    • دوہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • کفر وفقر سے پناہ کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami