• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآنی بیان لمبی زندگی کے فضائل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    قرآنی بیان لمبی زندگی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (دونوں ہی نیک، پرہیز گار تھے، البتہ) ان میں سے ایک عِبَادت و ریاضت میں بہت زیادہ محنت کیا کرتے تھے،چنانچہ جو زیادہ عبادت گزار تھے، یہ ایک مرتبہ کسی غزوے میں شریک ہوئے اور شہید ہو گئے۔ پھِر ایک سال کے بعد دوسرے صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ  کا بھی اِنتقال ہو گیا۔

    حضرت طلحہ  رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں:ان دونوں کے دُنیا سے جانے کے بعد ایک رات میں نے خواب دیکھا،کیا دیکھتا ہوں کہ میں جنّت کے دروازے پر  کھڑا ہوں،یہ دونوں صحابئ رسول   رَضِیَ اللہُ عنہما  بھی وہیں موجود تھے،اتنے میں جنّت کے اندر سے کوئی باہَر آیا اور وہ صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ  جن کا اِنتقال ایک سال بعد ہوا تھا،اِنہیں لے کر جنّت میں چلا گیا، تھوڑی دیر کے بعد پِھر وہ باہر آیا اور وہ صحابی جو ایک سال پہلے شہید ہوئے تھے، اب کی بار انہیں لے کر جنّت میں داخِل ہو گیا ۔

    صبح ہوئی تو حضرت طلحہ  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے اپنا خواب صحابۂ کرام  علیہم ُالرِّضْوَان  کو سُنایا، سب حیران تھے،جب یہ بات سرکارِ عالی وقار،مکی مَدَنی تاجدار   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  تک پہنچی تو آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے  فرمایا:اے صحابہ!تمہیں حیرانی کس بات کی ہے؟ عرض کی: یا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم !ایک صحابی زیادہ عبادت گزار تھے،پھِر انہیں شہادت کا رُتبہ بھی مِلا، اس کے باوُجُود وہ بعد میں جنّت میں داخِل ہوئے اور دوسرے صحابی جن کا ایک سال بعد انتقال ہوا، وہ پہلے جنّت میں داخِل ہو گئے،اس کا سبب کیا ہے؟پیارے نبی، رسولِ ہاشمی    صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا:کیا یہ دوسرے صحابی ایک سال زیادہ زِندہ نہیں رہے؟عرض کی: جی ہاں،رہے ہیں۔آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے فرمایا:کیا اُس نے شہید ہونے والے کی نسبت ایک سال رمضان کے روزے زیادہ نہیں رکھے؟ صحابہ نے عرض کیا: جی ہاں، رکھے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • مرنے سے گھبرانا بُری بات ہے
    • دورِ حاضِر کی 2بُرائیاں
    • صحابئ رسول کا شوقِ شہادت
    • موت تو تحفہ ہے
    • گنہگار کیا کرے...؟
    • لمبی زندگی اچھی ہے
    • اَصْل اہمیت اَعْمال کی ہے
    • کم عمر مگر بلند رُتبہ شخصیات
    • اچھا کون ہے؟
    • نیک اعمال کی دُعا کرو...!!
    • زندگی کی 4اقسام
    • جنّت میں پہلے جانے کا سبب
    • اللہ کا محبوب بندہ
    • 70صِدِّیقین کا ثواب پانے والا
    • اللہ پاک کا حقیقی بندہ
    • اسلام میں بوڑھا ہونے کے فضائل
    • بڑھاپا نُور ہو جائے گا
    • بیان کا خُلاصہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • تھکن دُور کرنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami