• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گے۔ اِس طرح کے اور بہت سارے شعبدے دِکھائے گا لیکن حقیقت سے ان کا کوئی تَعَلُّق نہیں ہو گا، یہ سب جادُو کے کرشمے ہوں گے*یہ مدینے میں جانا چاہے گا مگر جا نہیں سکے گا، اُس وقت مدینہ پاک میں 3زلزلے آئیں گے، وہاں جو  منافِق بظاہِر مسلمان بن کر رہ رہے ہوں گے، زلزلوں سے ڈر کر بھاگیں گے اور دَجّال  کے ساتھ مِل جائیں گے*دَجّال  کے ماتھے پر ک، ف، ر (یعنی کافِر) لکھا ہو گا، اُسے ہر مسلمان پڑھے گا، غیر مسلم نہیں پڑھ پائیں گے۔

    جب یہ ساری زمین میں پِھر پِھرا کر فتنے پھیلا کر ملکِ شام پہنچے گا، یہ نمازِ فجر کا وقت ہو گا، تب حضرت عیسیٰ  علیہ السَّلام  آسمان سے اُتریں گے۔ دَجّال ، حضرت عیسیٰ  علیہ السَّلام  کی سانس کی خوشبو سے ہی ایسے پگھلے گا، جیسے پانی میں نمگ گھلتا ہے۔ دَجّال  آپ کی سانس سے دُور  بھاگے گا، آپ اُس کے پیچھے تشریف لائیں گے اور اُس کی پیٹھ میں نیزہ مار کر جہنّم پہنچا دیں گے۔   ([1])

    تسبیح خُوراک بن جائے گی

    حضرت اَسْما بنتِ یزید   رَضِیَ اللہُ عنہا  فرماتی ہیں: ایک دِن پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ہمارے گھر تشریف فرما تھے، آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے دَجّال  کے مُتَعَلِّق بتاتے ہوئے فرمایا: دَجّال  کے آنے سے پہلے 3 سخت سال ہوں گے*پہلے سال بارشیں نہیں برسیں گی، زمین سے (جتنی پیداوار ہوتی ہے، اس سے) دو تہائی پیداوار ہو گی *اِس سے اگلے سال ایک تہائی ہو گی*اِس سے اگلے سال پیداوار ہونی ہی نہیں ہے۔ چوپائے ہلاک ہو جائیں گے۔ پِھر دَجّال  نکلے گا۔ اِس کے شدید تَرِین فتنے میں سے یہ بھی ہے کہ ایک دیہاتی سے کہے گا: اگر میں تمہارا اُونٹ زندہ کر دُوں تو مان جاؤ گے کہ میں تمہارا رَبّ ہوں؟ دیہاتی کہے گا: ہاں! مان جاؤں گا۔ پس دَجّال  ایک جِن کو حکم دے گا، وہ


     

     



    [1]...بہارِ شریعت، جلد:1، صفحہ:120-122، حصّہ:1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دَجّال سے ڈرانا سُنّتِ انبیا ہے
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلے گا؟
    • مکّہ، مدینہ کی فضیلت
    • سب سے بڑا فتنہ
    • تسبیح خُوراک بن جائے گی
    • ذِکْرُ اللہ کی فضیلت
    • فیشن پرستی کا وبال
    • غیر مسلموں کے نقّال
    • آقا کا پڑوس پانے کا نسخہ
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • ایمان مضبوط کیجیے...!!
    • ایمان مضبوط کرنے کے طریقے
    • کامِل ایمان والا مسلمان
    • سورۂ کہف پڑھا کیجیے!
    • محبّتِ عثمان غنی کی برکت
    • دَجّال سے بھی بڑا فتنہ
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • ٹیڑھی ناک
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami