• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ  علیہ السَّلام باغِ رسالت کے ایسے پھول ہیں، جِس میں کوئی کانٹا نہیں ہے اور آپ ایسی شمع ہیں ،جس میں کوئی دُھواں نہیں ہے۔

    اَبُولَہب کا ایک بیٹا تھا: عُتَیْبَہ۔ اِس نے پیارے آقا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی سخت تَرِین گُستاخی کی تھی۔ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے اِس کے خِلاف دُعا فرمائی: اے اللہ پاک! اِس پر اپنے کُتّوں میں سے ایک کُتّا مُسَلَّط فرما دے۔چنانچہ عُتَیْبَہ ایک مرتبہ شام کے سفر میں جارہا تھا، اس کا باپ اَبُولَہب باوجود دشمنی کے کہنے لگا :مجھے مُحَمَّد  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی بد دُعا کی فکر ہے،قافلے کے سب لوگ ہماری خبر رکھیں۔قافلہ ایک ایسی جگہ پہنچ  کر رکا جہاں شیر زیادہ تھے ، اَبُولَہب  کے کہنے پررات کو تمام قافلے کا سامان ایک جگہ جمع کیا گیا اور اس کا ٹیلا سا بنا کر اس پر عُتَیْبَہ کو سلایا اور قافلے کے تما م آدمی چاروں طرف سوگئے۔مگر

    تمہارے مُنہ سے جو نکلی وہ بات ہو کے رہی

    اَبُولَہب کی ساری کوشش بیکار گئیں، اُس کے بیٹے کو جنگلی شیر نے چیر پھاڑ کر پھینک دیا۔ وہ شیر بھی عاشِقِ رسول تھا نا، اس نے گستاخِ رسول کا گوشت کھایا نہیں، چیر کر پھینک دیا۔ ([1])

    مکّہ، مدینہ کی فضیلت

    پیارے اسلامی بھائیو!  یہاں مدینہ شریف کی بھی فضیلت دیکھئے! دَجّال  پُوری دُنیا کا چکّر لگائے گا۔ ہر ہر گاؤں میں، ہر ہر شہر میں پہنچے گا مگر حدیثِ پاک میں ہے:  دَجّال  مدینے شریف میں داخِل ہونے کی کوشش کرے گا مگر جب اُحُد شریف کے قریب پہنچے گا تو فرشتے اُسے یہاں سے بھگا دیں گے۔  ([2])بخاری شریف کی روایت میں ہے: اُس وقت مدینہ


     

     



    [1]... دلائل النبوۃ، الفصل الرابع العشرون...الخ، صفحہ:270-271 ملخصاً۔

    [2]...مسلم، کتاب الحج، باب صیانۃ المدینۃ...الخ، صفحہ:513، حدیث:1379 مفہوماً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دَجّال سے ڈرانا سُنّتِ انبیا ہے
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلے گا؟
    • مکّہ، مدینہ کی فضیلت
    • سب سے بڑا فتنہ
    • تسبیح خُوراک بن جائے گی
    • ذِکْرُ اللہ کی فضیلت
    • فیشن پرستی کا وبال
    • غیر مسلموں کے نقّال
    • آقا کا پڑوس پانے کا نسخہ
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • ایمان مضبوط کیجیے...!!
    • ایمان مضبوط کرنے کے طریقے
    • کامِل ایمان والا مسلمان
    • سورۂ کہف پڑھا کیجیے!
    • محبّتِ عثمان غنی کی برکت
    • دَجّال سے بھی بڑا فتنہ
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • ٹیڑھی ناک
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami