• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چوپایہ (چار ٹانگوں والا جانور) نظر آیا۔ اُس کے جسم پر بال ہی بال تھے، اِتنے بال تھے کہ اُس کا چہرہ دِکھائی نہیں دے پا رہا تھا۔ اُس جانور نے ہم سے کلام کرتے ہوئے کہا: میں ایک جاسوس ہوں۔ آگے چلو، یہاں ایک گِرجا ہے، وہاں ایک شخص تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ فرماتے ہیں: اُس چوپائے کی باتوں سے ہم ڈر گئے کہ کہیں یہ جنّات وغیرہ نہ  ہوں۔

    خیر! ہم گِرجے میں پہنچے، وہاں اتنے بڑے جسم والا انسان تھا کہ ہم نے ایسا کہیں نہ دیکھا۔ اُس کو مضبوط تَرِین زنجیروں سے باندھا گیا تھا۔ ہم نے پوچھا: تیرا بُرا ہو، تم کون ہو؟ وہ بولا: پہلے تم بتاؤ تم کون ہو؟  ہم نے اُسے بتایا کہ ہم عرب کے رہنے والے ہیں اور راستہ بھٹک کر یہاں آ نکلے ہیں۔ اُس نے پوچھا: بَیْسَان نامی باغ کے مُتَعَلِّق بتاؤ! کیا اس میں پھل لگ رہے ہیں؟ ہم نے کہا: ہاں! اُس میں پھل لگتے ہیں۔ وہ بولا: قریب ہے کہ وہ باغ اُجڑ جائے گا۔ پِھر بولا: بُحَیْرَہ طَبَرِیَّہ(یعنی See Of Galileeیہ فلسطین کے قریب ایک بڑی جھیل ہے) کیا اُس میں  پانی ہے؟ ہم نے کہا: ہاں! وہ پانی سے بھرا ہوا ہے۔  کہنے لگا: عنقریب اُس کا پانی سوکھ جائے گا۔  اسی طرح پِھر اُس نے مزید ایک سوال پوچھا کہ مجھے نَبِی اُمِّی کے مُتَعَلِّق خبر دو۔ ہم نے کہا: وہ مکّہ میں تھے، اُنہوں نے نبوت کا دعویٰ فرمایا، اب مدینہ پاک کی طرف ہجرت کر چکے ہیں۔ بولا: کیا عرب کی اُن سے لڑائیاں ہوئی ہیں؟ ہم نے بتایا: ہاں! ہوئی ہیں۔ کہنے لگا: عرب کے لیے  یہی بہتر ہے کہ نبی اُمِّی( صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی فرمانبرداری کریں)۔

    اب وہ کہنے لگا: میں اب تمہیں اپنے بارے میں بتاتا ہوں؛ میں دَجّال  ہوں۔ عنقریب مجھے نکلنے کی اجازت دی جائے گی، میں 40 دِن میں پوری زمین کا چکر لگاؤں گا، ہر ہر گاؤں، ہر ہر شہر میں جاؤں گا۔ ہاں! مکہ مدینہ میں مجھے جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

    پیارے آقا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   یہ واقعہ سُناتے سُناتے جب اِس مقام تک پہنچے تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دَجّال سے ڈرانا سُنّتِ انبیا ہے
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلے گا؟
    • مکّہ، مدینہ کی فضیلت
    • سب سے بڑا فتنہ
    • تسبیح خُوراک بن جائے گی
    • ذِکْرُ اللہ کی فضیلت
    • فیشن پرستی کا وبال
    • غیر مسلموں کے نقّال
    • آقا کا پڑوس پانے کا نسخہ
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • ایمان مضبوط کیجیے...!!
    • ایمان مضبوط کرنے کے طریقے
    • کامِل ایمان والا مسلمان
    • سورۂ کہف پڑھا کیجیے!
    • محبّتِ عثمان غنی کی برکت
    • دَجّال سے بھی بڑا فتنہ
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • ٹیڑھی ناک
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami