• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی

    امام ذہبی   رحمۃُ اللہِ علیہ   لکھتے ہیں: علّامہ ہِبَۃُ اللہ طَبَری    رحمۃُ اللہِ علیہ   کا انتقال ہوا تو حضرت علی بن حسین    رحمۃُ اللہِ علیہ   نے انہیں خواب (Dream) میں دیکھا۔ پوچھا: اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ جواب دیا: اللہ پاک نے میری مغفرت فرما دی۔ عرض کیا: کس سبب سے؟ فرمایا: سُنّت کی وجہ سے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ سُنّت پر عَمَل کی برکت ہے۔ اللہ پاک ہمیں سُنّتوں سے محبّت نصیب فرمائے۔  اگر ہم قافِلوں میں سَفَر کرنا شروع کر دیں تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! سُنّتوں  کا جذبہ مِل جائے گا۔  اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول کے جو قافلے سَفَر کرتے ہیں، اِن میں فرض عُلُوم بھی سکھائے جاتے ہیں، دین سیکھنے والے مختلف کورسز اور نماز بھی سکھائی جاتی ہے، وُضُو غسل کے احکام بھی سکھائے جاتے ہیں، سُنّتیں بھی سکھائی جاتی ہیں اور ان پر عَمَل کا جذبہ بھی نصیب ہو جاتا ہے۔ لہٰذا قافلوں میں سَفَر کی عادت بنائیے! ہر مہینے صِرْف تین دن کے قافلے کا معمول بنا لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اسی طرح بہارِ شریعت حِصَّہ 16 اور امیر اہلسنت  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  کا رسالہ 550 سُنّتیں و آداب پڑھ لیجیے! اس سے بھی بہت ساری سُنّتیں سیکھنا نصیب ہو جائے گا۔دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے شارٹ کورسز جیسے*7 دِن کا فیضانِ نماز کورس*7دِن کا 12دینی کام کورس* 7 دِن کا اِصْلاحِ اَعْمَال کورس وغیرہ کر لیجیے!اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!علمِ دین میں اضافہ ہو گا ۔

    تِری سنَّتوں پہ چل کر مری روح جب نکل کر      چلے تُو گلے لگانا مَدنی مدینے والے


     

     



    [1]...سیر اعلام النبلاء،رقم:3788،ہبۃ اللہ بن الحسن بن منصور،جلد:13،صفحہ:270 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دَجّال سے ڈرانا سُنّتِ انبیا ہے
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلے گا؟
    • مکّہ، مدینہ کی فضیلت
    • سب سے بڑا فتنہ
    • تسبیح خُوراک بن جائے گی
    • ذِکْرُ اللہ کی فضیلت
    • فیشن پرستی کا وبال
    • غیر مسلموں کے نقّال
    • آقا کا پڑوس پانے کا نسخہ
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • ایمان مضبوط کیجیے...!!
    • ایمان مضبوط کرنے کے طریقے
    • کامِل ایمان والا مسلمان
    • سورۂ کہف پڑھا کیجیے!
    • محبّتِ عثمان غنی کی برکت
    • دَجّال سے بھی بڑا فتنہ
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • ٹیڑھی ناک
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami