• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلےگا..؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَدَنی  مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: میری اُمّت کے 70 ہزار اَفْراد دَجّال  کی پیروی کریں گے، اُن پر نقش و نگار والا لباس ہو گا۔ ([1])

    یعنی دَجّال  کو خُدا وہ مانیں گے، جو پہلے ہی فیشن پرست، غیر مسلموں کی نقل کرنے والے، ان جیسی شکل و صُورت بنانے والے ہوں گے۔ اُن کا بیڑا غرق ہو گا  اور یہ دَجّال  کو خُدا مان کر جہنّم کے حقدار ہو جائیں گے۔ ([2])

    اللہ! اللہ! پیارے اسلامی بھائیو!  کتنی چوٹ کرنے والی بات ہے۔ دَجّال  کے فتنے میں مبتلا وہ ہوں گے جو غیر مسلموں کی نقّالی کرنے والے ہیں۔ افسوس! آج ہمارے ہاں یہ نقّالی بہت عام ہو چکی ہے* ہمارا پہناوا دیکھ لیں، لباس سُنّت کے مطابق نہیں ہے *چہرہ دیکھ لیں، چہرے پر سُنّت کا نُور نہیں، غیر مسلموں سے نقّالی نظر آتی ہے *ہمارے گھروں کے انداز *ہمارے تعلیمی ادارے *سوچیں، فِکْریں ، آہ...! وہ کون سی جگہ ہے، وہ کون سا کام ہے جس میں لوگ غیر مسلموں کی نقّالی نہیں کرتے۔ وہ ڈاکٹر اقبال نے کہا تھا:

    وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود                                         یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

    وضاحت:یعنی لباس اور چال ڈھال اور طور طریقے غیر مسلموں والے ہو گئے، آہ! مسلمان کتنا عجیب ہو گیا کہ اسے دیکھ کر غیر مسلم بھی شرما جائیں۔

    غیر مسلموں کے نقّال

    حدیثِ پاک میں ہے، میں خلاصہ عرض کر رہا ہوں:غیب سے خبردار، دوجہاں کے تاجدار، رسولِ پُر انوار  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے  فرمایا: تم اگلوں کے طریقوں پر چلو گے۔


     

     



    [1]...مشکوٰۃ، کتاب الرقاق، باب العلامات...الخ، جلد:2، صفحہ:301، حدیث:5490۔

    [2]... مراۃ المناجیح، جلد:7، صفحہ:317۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دَجّال سے ڈرانا سُنّتِ انبیا ہے
    • دَجّال کہاں ہے؟ کب نکلے گا؟
    • مکّہ، مدینہ کی فضیلت
    • سب سے بڑا فتنہ
    • تسبیح خُوراک بن جائے گی
    • ذِکْرُ اللہ کی فضیلت
    • فیشن پرستی کا وبال
    • غیر مسلموں کے نقّال
    • آقا کا پڑوس پانے کا نسخہ
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • ایمان مضبوط کیجیے...!!
    • ایمان مضبوط کرنے کے طریقے
    • کامِل ایمان والا مسلمان
    • سورۂ کہف پڑھا کیجیے!
    • محبّتِ عثمان غنی کی برکت
    • دَجّال سے بھی بڑا فتنہ
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • ٹیڑھی ناک
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami