• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ کی شان و عظمت arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    باپ کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہلے بستر کو اچھی طرح جھاڑلیجئے تاکہ کوئی مُوذی کیڑا وغیرہ ہو تو نکل جائے،* سونے سے پہلے یہ دعا پڑھ لیجئے: اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰ ترجمہ : اے اللہ پاک!میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں (یعنی سوتا اور جاگتا ہوں)۔ ( بخاری،۴/۱۹۶،حدیث: ۶۳۲۵)* عصر کے بعد نہ سوئیں عقل زائل ہونے کا خوف ہے۔ فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:جو شخص عصر کے بعد سوئے اور اس کی عقل جاتی رہے تو وہ اپنے ہی کو ملامت کرے۔ (مسند ابی یعلیٰ، حدیث:۴۸۹۷ ،۴ /۲۷۸)،*دوپہر کو قیلولہ( یعنی کچھ دیر لیٹنا) مستحب ہے۔ (فتاویٰ ہندیۃ، ۵/۳۷۶ ) صدرُ الشَّریعہ،بدرُ الطَّریقہ حضرتِ علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ فرماتے ہیں: غالِباً یہ ان لوگوں کے لیے ہوگا جو شبِ بیداری کرتے ہیں، رات میں نمازیں پڑھتے ذکرِ الٰہی کرتے ہیں یا کُتب بینی یا مطالعے میں مشغول رہتے ہیں کہ شب بیداری میں جو تکان ہوئی قیلولے سے دَفع ہوجائے گی ۔ (بہارِشريعت حصّہ۶ا،۳/ ۷۹)* دن کے ابتدائی حصے میں سونا یا مغرب و عشاء کے درمیان میں سونا مکروہ ہے۔( فتاویٰ ہندیۃ، ۵/۳۷۶ ) *سونے میں مستحب یہ ہے کہ باطہارت سوئے اور* کچھ دیرسیدھی کروٹ پر سیدھے ہاتھ کو رخسار (یعنی گال) کے نیچے رکھ کر قبلہ رُو سوئے پھر اس کے بعد بائیں کروٹ پر (اَیْضاً)

    ( اعلان )

    سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                      صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع

     میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • والد کی خدمت نے بیٹے کو مالا مال کر دیا
    • والد سایہ دار دَرخت ہے
    • والدین کی خدمت کرنے والے خوش نصیب ہوتے ہیں
    • دُکھیارے باپ کی کہانی اسی کی زبانی
    • ماں باپ اپنے لیے نہیں، اپنے بچوں کے لیے جیتے ہیں
    • باپ کو ویرانے میں چھوڑ کر آنے والا بدنصیب بیٹا
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • اَحادیثِ مُبارکہ میں باپ کے فَضائل
    • ہرنگاہ کے بدلے ایک مقبول حج کا ثواب
    • اگر والدین ناراضی میں فوت ہوئے ہوں تو کیا کرے؟
    • جمعہ کوماں باپ کی قبرپرحاضری کا ثواب
    • نیک عمل نمبر 56 کی ترغیب
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *وضو سے پہلے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami