• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ کی شان و عظمت arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    باپ کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں نے بھی  اپنے باپ کے ساتھ یہ  کیا تھا جس کا بدلہ  مجھے مل رہا ہے۔([1]) یہ دُنیا مکافاتِ عمل ہے، جو اَولاد اپنے والد کا اَدب کرتی ہے تو  آگے  جا کر اُس کی اَولاد بھی اُس کا اَدب کرتی ہے۔ اگر آپ کو کہیں بچے اپنے والد کے  ہاتھ چومتے نظر آئیں تو اُس سے جا کر پوچھنا کہ لگتا ہے آپ نے اپنے والد کا اَدب و اِحترام کیا ہو گا، وہ ضَرور کہے گا کہ اَلْحَمْدُ للہ  میں نے اپنے والد کا اِحترام کیا ہے۔جو شخص اپنے والد کا اِحترام کرے گا اللہ پاک اُس کی اَولاد کو فرمانبردار بنا دے گا۔ لہٰذا اپنے والد سے پیار کریں،اُن کا اَدب کریں اور اپنے والد کی حوصلہ شکنی   (Discouragement)  نہ کریں ! کچھ تو ایسے نادان ہوتے ہیں جو  اپنے باپ سے بات تک نہیں کرتے اور نہ ہی ملتے  ہیں۔   ماں اپنے بیٹے کو  میرا لال  وغیرہ کہہ کر سینے سے چمٹا لیتی ہے، پیار بھرے اَلفاظ کہتی ہے،باپ  اگرچہ واضح  اور کھلے اَلفاظ میں یہ نہیں کہتا  لیکن حقیقت میں وہ بھی اَولاد  سے پیار کرتا ہے تبھی تو اَولاد کے لیے سب کچھ کرتا ہے،وہ زبان سے نہیں کہتا لیکن اُس کا دِل بھی اولاد کی محبت سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ کم ازکم اسے Acknowledge   (تسلیم) تو کرو ، باپ کی محبت کا کبھی تو  اسے صِلہ دو۔ کبھی بیٹا بھی باپ سے کہہ دے کہ آج میں جو کچھ ہوں آپ ہی کی وجہ سے ہوں،   یہ سننے کے بعد یقیناً باپ کی آنکھیں نَم ہو جائیں گی۔ 

    اَحادیثِ مُبارکہ میں  باپ کے فَضائل

    کچھ لوگ صرف ماں سے بنا کر رکھتے ہیں اور باپ سے لڑتے ہیں،ایسا نہیں کرنا چاہیے، باپ کا بھی اَدب و اِحترام کرنا لازم ہے۔اللہ پاک کے آخری نبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: باپ جنَّت کا دَرمیانی دَروازہ ہے، تیری مَرضی ہے اِس کی حفاظت کر یا اسے چھوڑ


     

     



    [1]……جیسی کرنی ویسی بھرنی، ص ۹۰ بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • والد کی خدمت نے بیٹے کو مالا مال کر دیا
    • والد سایہ دار دَرخت ہے
    • والدین کی خدمت کرنے والے خوش نصیب ہوتے ہیں
    • دُکھیارے باپ کی کہانی اسی کی زبانی
    • ماں باپ اپنے لیے نہیں، اپنے بچوں کے لیے جیتے ہیں
    • باپ کو ویرانے میں چھوڑ کر آنے والا بدنصیب بیٹا
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • اَحادیثِ مُبارکہ میں باپ کے فَضائل
    • ہرنگاہ کے بدلے ایک مقبول حج کا ثواب
    • اگر والدین ناراضی میں فوت ہوئے ہوں تو کیا کرے؟
    • جمعہ کوماں باپ کی قبرپرحاضری کا ثواب
    • نیک عمل نمبر 56 کی ترغیب
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *وضو سے پہلے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami