• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ کی شان و عظمت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    باپ کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نوجوان کی شادی ہوئی،اُس کا والد بوڑھا تھا،کھانستا رہتا تھا،اُس کی بیوی نے کہا کہ اِس بوڑھے کو گھر سے نکالو۔  بیٹا چونکہ بیوی کا غلام بنا ہوا تھا،وہ اپنے باپ کو لے کر چل دیا  کہ کہیں ویرانے میں چھوڑ آئے۔ باپ کہنے لگا:بیٹا! سردی میں  مجھے  کہیں چھوڑنے جا  رہے ہو ، مجھے کوئی کمبل تو دے دو۔  اس کے ساتھ اس کا چھوٹا بیٹا بھی تھا وہ اپنے دادا  جان سے کہنے لگا:دادا جان میں  آپ کے لیے کمبل لاتا ہوں۔ جب وہ بچہ کمبل لایا تو اُس نافرمان بیٹے نے دیکھا کہ کمبل کو دَرمیان سے کاٹ کر دو ٹکڑے کیا  گیا ہے اور آدھا کمبل لایا ہے،وہ نافرمان بیٹا  اپنے بیٹے سے کہنے لگا:تم آدھا کمبل کیوں لائے ہو؟ وہ کہنے لگا:آدھا اِن کے لیے لایا ہوں اور جب آپ بوڑھے ہو جائیں گے تو  آپ کو بھی تو میں نے کہیں چھوڑنے جانا ہے تو اس وقت آدھا آپ کو دے دوں گا۔ اب اِس نافرمان بیٹے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ،اسے یہ بات سمجھ میں آگئی کہ  آج جو میں اپنے والد کے ساتھ کرنے جا  رہا ہوں کل  میری اَولاد نے بھی میرے ساتھ یہی  کرنا ہے۔

    جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

    منقول ہے کہ ایک بیٹا اپنے باپ سے تنگ آگیا ،اُس نے اپنے باپ کو گاڑی میں بٹھایا اور منصوبہ بنایا کہ فلاں نہر کے کنارے پہنچ کر اسے دَھکا دے دوں گا۔جب وہ اپنے باپ کو لے کر اُس نہر کے پُل پر پہنچا تو باپ سمجھ گیا اور کہنے لگا:بیٹا! یہاں نہیں  تھوڑا آگے چل کر جہاں پانی گہرا ہے وہاں سے  مجھے دَھکا دینا۔ بیٹا کہنے لگا:یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ وہ کہنے لگا: کیونکہ میں نے بھی اپنے باپ کو اِسی جگہ دَھکا دیا تھا۔ آج جو تم میرے ساتھ کرنے جا  رہے ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • والد کی خدمت نے بیٹے کو مالا مال کر دیا
    • والد سایہ دار دَرخت ہے
    • والدین کی خدمت کرنے والے خوش نصیب ہوتے ہیں
    • دُکھیارے باپ کی کہانی اسی کی زبانی
    • ماں باپ اپنے لیے نہیں، اپنے بچوں کے لیے جیتے ہیں
    • باپ کو ویرانے میں چھوڑ کر آنے والا بدنصیب بیٹا
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • اَحادیثِ مُبارکہ میں باپ کے فَضائل
    • ہرنگاہ کے بدلے ایک مقبول حج کا ثواب
    • اگر والدین ناراضی میں فوت ہوئے ہوں تو کیا کرے؟
    • جمعہ کوماں باپ کی قبرپرحاضری کا ثواب
    • نیک عمل نمبر 56 کی ترغیب
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *وضو سے پہلے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami